روزمرہ کیلئے آسان بینکنگ
یہ ایک ایسااکاؤنٹ ہے جو شر یعت کے مطابق آسان اور محفوظ بینکنگ کے ساتھ آپ کی تمام تر بینکنگ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
اپلائی کریں- مفت چیک کے پہلے 10 پنے ( لیو)
- مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ *
- کم ازکم بیلنس کی شر ط نہیں
- 24/7مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ
- مفت ای اسٹیٹمنٹ
- ایس ایم ایس الرٹس*
- مفت لائف تکافل*
- لاکر کے کرائے پر ڈسکاؤنٹ *
- مفت انٹرسٹی آن لائن ٹرانزیکشن
- بینکرز چیک(ایک مہینے میں 3تک ) *
صارفین کو مفت خدمات اور پے پیک ڈیبٹ کارڈ حاصل کرنے کے لئے کم از کم ماہانہ اوسط بیلنس 25,000 روپے رکھنا ضروری ہے۔ تاہم، آپ ویزا یا یونین پے کارڈ کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں، جس پر بینک کے موجودہ چارجز لاگو ہوں گے۔
مفت زندگی اور معذوری تکافل کوریج
مفت زندگی اور معذوری تکافل کوریج ہم اپنے معزز صارفین کو مطلع کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں کہ بینک الحبیب نے اپنے سیونگ اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے بالکل مفت تکافل کوریج کا انتظام کیا ہے۔ اس تکافل پالیسی کی اہم خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں:
- نیا اکاؤنٹ کھولنے کے 30 دن بعد تکافل کوریج دستیاب ہوگی۔
- دعوے 90 دن کی اوسط بیلنس کی بنیاد پر ادا کیے جائیں گے۔
- قدرتی موت یا مستقل معذوری پر زیادہ سے زیادہ دعویٰ 2 ملین پاکستانی روپے ۔
- حادثاتی موت پر زیادہ سے زیادہ دعویٰ 4 ملین پاکستانی روپے ۔
- مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں کسی بھی ایک اکاؤنٹ ہولڈر کو کور کیا جائے گا۔
- دعوے کے لیے عمر کی حد: 18 سے 60 سال۔
قدرتی موت اور مستقل معذوری کی صورت میں 90 دن کی اوسط بیلنس کے مطابق کوریج فراہم کی جائے گی، جبکہ حادثاتی موت کی صورت میں کوریج دوگنا ہوگی۔
ہم اپنے صارفین کو یہ سروس ان کے اعتماد اور بھروسے کے اظہار کے طور پر پیش کر رہے ہیں
مفت زندگی اور معذوری تکافل کور
معزز صارفین کو یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ بینک الحبیب نے اپنے کرنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے بالکل مفت تکافل کور کا انتظام کیا ہے۔ اس تکافل پالیسی کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:
- New accounts eligible after 30 continuous days of opening of account.
- Claims payable on the basis of 90 days of average balance in customer account
- Maximum claim payable on Natural Death / Permanent Disability - PKR 2 Million
- Maximum claim payable on Accidental Death - PKR 4 Million
- In case of joint account, any one of the account holders will be covered
- Admissible age limit of claim - 18 to 60 years
قدرتی موت اور مستقل معذوری کی صورت میں تکافل کور اکاؤنٹ میں پچھلے 90 دنوں کے دوران برقرار اوسط بیلنس تک فراہم کیا جاتا ہے، جبکہ حادثاتی موت کی صورت میں یہ کور دوگنا فراہم کیا جاتا ہے۔
We are offering this service to our valued customers as a token of appreciation of their trust and confidence placed in us.
- CNIC/SNIC کے مطابق مکمل نام
- CNIC/SNIC کے مطابق والد/شوہر کا نام
- CNIC/SNIC نمبر
- CNIC/SNIC کے اجراء کی تاریخ
- جنس
- تاریخ پیدائش
- مقام پیدائش
- والدہ کا maiden نام
- رابطہ نمبر (موبائل اور لینڈ لائن)
- ذاتی ای میل ایڈریس
- موجودہ / میلنگ ایڈریس
- اکاؤنٹ کا مقصد
- آمدنی کا ذریعہ / پیشہ
یہ خواتین کے لیے ایک انفرادی کرنٹ اور سیونگ اکاؤنٹ ہے جو اسلامی شریعت کے اصولوں پر مبنی ہے، جہاں کرنٹ اکاؤنٹ میں قرض (Qardh) اور سیونگ اکاؤنٹ میں مضاربہ (Mudarabah) کے اصولوں کا اطلاق کیا گیا ہے۔ یہ اکاؤنٹ خواتین کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک مکمل بینکنگ حل فراہم کرتا ہے۔
انفرادی کرنٹ اور سیونگ اکاؤنٹس سنگل اور جوائنٹ کیٹیگری میں پیش کیے جا رہے ہیں۔
یہ پروڈکٹ خاص طور پر خواتین کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے جو پاکستان میں بینکنگ کی سہولتیں حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ اس کے علاوہ، پرائمری اکاؤنٹ ہولڈر خاتون ہونی چاہیے۔
الحبیب وومن اکاؤنٹ 18 سال سے زیادہ عمر کی خواتین کے لیے ہے۔
جی ، یہ اکاؤنٹ اسلامی بینکنگ میں بھی دستیاب ہے۔
الحبیب وومن اکاؤنٹ کھو لنے کے لیے اپنی قریبی برانچ وزٹ کر یںولے جاسکتے ہیں
برائے انفرادی اکاؤنٹس
- CNIC/SNIC/NICOP کی کاپی
- آمدنی کا ثبوت
اکاؤنٹ کھولنے کے لیے ٹرن اراؤنڈ ٹائم (TAT) مطلوبہ دستاویزات کی تکمیل سے مشروط تین کام کے دن ہیں۔
جی الحبیب نیٹ بینکنگ دستیاب ہے ۔
صارف بینک الحبیب کی آفیشل ویب سائٹ (www.bankalhabib.com) وزٹ کریں اور الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ سروسز کے حصول کے لیے دستیاب انٹر نیٹ بینکنگ پورٹل پر خود کو رجسٹر کر یں ۔
جی ہاں، آپ صرف درست سی این آئی سی کی کاپی فراہم کرکے الحبیب وومن اسلامک آسان اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔
یہ اکاؤنٹ صرف پاکستانی روپے (PKR) میں دستیاب ہے۔.
زکوٰۃ اور ٹیکس حکومت کے ضوابط اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق لاگو ہوں گے۔
- نیا اکاؤنٹ کھولنے کے بعد 30 مسلسل دنوں کے بعد اہل ہوگا
- کلیم کی ادائیگی کسٹمر کے اکاؤنٹ کے 90 دنوں کے اوسط بیلنس کی بنیاد پر کی جائے گی
- قدرتی موت / مستقل معذوری پر زیادہ سے زیادہ کلیم - 2 ملین روپے
- حادثاتی موت پر زیادہ سے زیادہ کلیم - 4 ملین روپے
- جوائنٹ اکاؤنٹ کی صورت میں، اکاؤنٹ کے کسی بھی ایک ہولڈر کو کور کیا جائے گا
- کلیم کے لیے قابل قبول عمر کی حد - 18 سے 60 سال
جی ہاں، الحبیب وومن اسلامک سیونگز اکاؤنٹ پر ماہانہ منافع دیا جائے گا اور منافع ماہانہ اوسط بیلنس پر حساب کیا جائے گا۔
الحبیب وومن اسلامک کرنٹ اکاؤنٹ How To Open Your
قریب ترین بینک الحبیب برانچ کا دورہ کریں یا اکاؤنٹ کھولنے کا فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اور مکمل شدہ فارم کو تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ کسی بھی بینک الحبیب برانچ میں جمع کروائیں۔