Planning save for your future and pay for your finances independently?
وومن اسلامک سیونگ اکاؤنٹ آپ کی بچت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ اگر آپ مستقبل کے لیے بچت کرنے اور خود مختار ہو کر اپنے مالی معاملات کو سنبھالنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو وومن اسلامک سیونگ اکاؤنٹ آپ کو غیر متوقع اخراجات کی فکروں سے آزادہونے کے لیے پُراعتماد بناتا ہے۔
اپلائی کریں- کم سے کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
- فری چیک بک (پہلے 10 صفحات)
- مفت انٹر سٹی آن لائن ٹرانزیکشنز
- فری الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ
- ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
- مفت ای اسٹیٹمنٹ
- ڈیبٹ کارڈ کی سہولت
- پہلے سال کے لیے لاکر کرایہ پر 50% رعایت (دستیابی سے مشروط)
- ملک بھر کے مختلف نمایاں اسٹورز پر رعایت
- فری لائف انشورنس**
- جمع کرائے پر 90% تک فنانسنگ کی سہولت
- ماہانہ منافع کی ادائیگی اور ماہانہ اوسط بیلنس پر منافع کا حساب
*صرف پہلے سال کے لیے ے
** شرائط و ضوابط لاگو ہیں
فری لائف اور معذوری تکافل کوریج:
بینک الحبیب اپنے معزز صارفین کو یہ بتاتے ہوئے مسرت محسوس کر رہا ہے کہ سیونگ اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے فری تکافل کوریج کا انتظام کیا گیا ہے۔ اس تکافل پالیسی کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:
- اکاؤنٹ کھولنے کے 30 دن کے بعد کلیم کی اہلیت۔
- دن کے اوسط بیلنس کی بنیاد پر کلیم کی ادائیگی۔
- حادثاتی موت پر زیادہ سے زیادہ کلیم 4 ملین روپے ۔
- قدرتی موت / مستقل معذوری پر زیادہ سے زیادہ کلیم 2 ملین روپے ۔
- مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں کسی بھی اکاؤنٹ ہولڈر کو کوریج ملے گی۔
- عمر کی حد - 18 سے 60 سال۔
مفت زندگی اور معذوری تکافل کور
معزز صارفین کو یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ بینک الحبیب نے اپنے کرنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے بالکل مفت تکافل کور کا انتظام کیا ہے۔ اس تکافل پالیسی کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:
- Claim is eligible after 30 continuous Days of Account Opening.
- Claims payable on 90 Days of Average Balance in Account
- Maximum Claim on Accidental Death - PKR 4 Million
- Maximum Claim on Natural Death / Permanent Disability - PKR. 2 Million
- In a Joint Account, any one of the account holders is covered
- Age Limit - 18 to 60 Years
قدرتی موت اور مستقل معذوری کی صورت میں تکافل کور اکاؤنٹ میں پچھلے 90 دنوں کے دوران برقرار اوسط بیلنس تک فراہم کیا جاتا ہے، جبکہ حادثاتی موت کی صورت میں یہ کور دوگنا فراہم کیا جاتا ہے۔
We are offering this service to our valued customers as a token of appreciation of their trust and confidence placed in us.
- Pakistani Nationals
- Minimum age is 18 Years
وومن اسلامک سیونگ اکاؤنٹ How To Open Your
قریب ترین بینک الحبیب برانچ کا دورہ کریں یا اکاؤنٹ کھولنے کا فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اور مکمل شدہ فارم کو تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ کسی بھی بینک الحبیب برانچ میں جمع کروائیں۔
آپ کو بھی اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے
اسلامک ماہانہ آمدنی سیونگز اکاؤنٹ
Boost monthly income with a profit-paying Savings Account