• کرنٹ اکاؤنٹ USD/GBP/EURO میں دستیاب ہے
  • غیر منافع بخش اکاؤنٹ
  • کم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
  • قرض کی بنیاد پر ڈپازٹ کی وصولی /قبولیت
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • الیات کے شرعی اصولوں پر مبنی طریقوں کے تحت مجوز ہ رقم کی حد کے لیے ڈپازٹ کو بطور سیکیورٹی فراہم کیا جاسکتا ہے
  • مفت چیک بک
  • مفت ای اسٹیٹمنٹ
  • مفت کیش ہینڈلنگ

برائے انفرادی اکاؤنٹس

  • اصل کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ مع تصدیق شدہ فوٹو کاپی
  • تنخوا ہ دار افراد کے لیے جاب کارڈ / جاب لیٹر یا سیلری سلپ
  • یا آمدنی کا ثبوت

تنخواہ دار شخص کے لیے، ملازمت کا کارڈ/ ملازمت کا لیٹر یا تنخواہ کی رسید(سیلری سلپ) یا ذریعہ آمدن مطلوب ہے

مذکورہ ذیل شناختی دستاویزات میں سے کسی ایک کی مؤثر نقل مطلوب ہے

  • نادرا کی جانب سے جاری شدہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کار ڈ (CNIC)
  • نادرا کی جانب سے جاری شدہ اسمارٹ ڈ قومی شناختی کار ڈ (SNIC)
  • نادرا کی جانب سے جاری شدہ قومی شناختی کار ڈ برائے سمند ر پار پاکستانی (NICOP)
  • نادرا کی جانب سے جاری شدہ پاکستان اوریجن کارڈ (POC)
  • نیشنل ایلینز رجسٹریشن اتھارٹی (NARA)، وزارت ِ داخلہ کی جانب سے جاری شدہ ایلین رجسٹریشن کارڈ(صرف لوکل کرنسی اکاؤنٹ کے لیے)
  • پاسپورٹ جو مؤثر ویزے کا حامل ہو یا پاسپورٹ کے ساتھ قانونی سکونت کا دیگر کوئی ثبوت (صرف غیر ملکی افراد کے لیے)

نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹ کا اہل کون ہے؟

  • پاکستانی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک میں مستقل سکونت اور ڈومیسائل کے حامل ہوں
  • پاکستانی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک کے مختصردورے (وزٹ) پر ہوں
  • غیر ملکی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک مقیم ہوں
  • غیر ملکی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوعمومی طور پر پاکستان کے رہائشی ہوں تاہم بیرون ِ ملک مختصر دوروں (وزٹس) پر گئے ہوں

پاسپورٹ/ پاکستان اوریجن کارڈکی نقول اور فارم QA-22 پر اقرار نامہ مطلوب ہے

اسلامک فارن کرنسی کرنٹ اکاؤنٹ How To Open Your

قریب ترین بینک الحبیب برانچ کا دورہ کریں یا اکاؤنٹ کھولنے کا فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اور مکمل شدہ فارم کو تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ کسی بھی بینک الحبیب برانچ میں جمع کروائیں۔

آپ کو بھی اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے

آپ کی خدمت میں

اب بھی کچھ تلاش کر رہے ہو؟