سینئرز کے لیے قابل اعتماد ماہانہ آمدنی
الحبیب اسلامک سینئر سٹیزن 1 سالہ ٹرم ڈپازٹ سینئر شہریوں کو ایک سال کی مقررہ مدت کے لیے اپنی سیونگز رکھ کر اعلی ماہانہ منافع حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
اپلائی کریں- اسلامی اصول مُضارَبَہ پر مبنی
- 1 سال کی مدت میں دستیاب
- سینئر سٹیزن ٹرم ڈپازٹ 25,000 پاکستانی روپے کی کم از کم رقم سے کھولا جا سکتا ہے
- منافع کی شرح ماہانہ بنیادوں پر پچھلے ماہ کی بنیاد پر اعلان کی جاتی ہے
- شریعت کے مطابق شرائط و ضوابط کے تحت جلدی انکیشمنٹ کرنے کی اجازت ہے
- منافع پر ود ہولڈنگ ٹیکس اور زکوۃ حکومتی قوانین کے مطابق لاگو ہو گی
- ڈپازٹ کو شریعت کے مطابق مالی طریقوں کے تحت سیکیورٹی کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے
اسلامی سینئر سٹیزن 1 سالہ ٹرم ڈپازٹ How To Book Your
قریب ترین بینک الحبیب برانچ کا دورہ کریں یا اکاؤنٹ کھولنے کا فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اور مکمل شدہ فارم کو تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ کسی بھی بینک الحبیب برانچ میں جمع کروائیں۔