بینک اکاؤنٹ کھولنا اتنا آسان پہلے کبھی نہ تھا!

صرف سی این آئی سے اکاؤنٹ کھولیں اور بیش قیمت خدمات حاصل کریں

اپلائی کریں اکاؤنٹ کا موازنہ کریں

Why Choose the Asaan Current Account?

This is more than just an account — it’s a gateway to secure and easy banking for every Pakistani. Whether you’re a student, freelancer, small business owner, or someone opening a bank account for the first time — Asaan is your starting point.

FREE PayPak Debit Card (Default)*

FREE 24/7 Mobile & Netbanking Access

Free E-Statements

Enjoy the Exclusive Benefits

  • ہر ماہ کل ڈیبٹس 1,000,000 روپے
  • کل کریڈٹ بیلنس کی حد 1,000,000 روپے
  • ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت*
  • مفت لائف انشو رنس
  • ابتدائی ڈپازٹ کی شر ط نہیں
  • چیک بُک کی سہولت
  • بینکرز چیک / پے آرڈر*
  • مفت ای اسٹیٹمنٹس
  • مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ
  • ایک سی این آئی سی پر ایک آسان اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت
  • کم ازکم بیلنس کی کوئی شر ط نہیں
  • اوسط 25,000روپے کا بیلنس برقرار رکھنے پر مفت PayPak ڈیبٹ کارڈ کی سہولت
  • ڈپازٹ کےعوض 90فیصد تک کی فنانسنگ دستیاب

*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

نوٹ: <صارفین کو پیش کیا جانے والا ڈیفالٹ ڈیبٹ کارڈ پے پاک ہے، تاہم صارفین دیگر کارڈ اسکیموں جیسے VISA اور UnionPay ڈیبٹ کارڈ کا انتخاب کر سکتے ہیں، جس کے چارجز بینک کے مروجہشیڈول آف چارجز کے مطابق لاگو ہوں گے۔.

مفت زندگی اور معذوری تکافل کور

معزز صارفین کو یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ بینک الحبیب نے اپنے کرنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے بالکل مفت تکافل کور کا انتظام کیا ہے۔ اس تکافل پالیسی کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:

  • اکاؤنٹ کھلنے کے 30 دن بعددعوی ٰ کے لیے اہل ہے
  • اکاؤنٹ میں 90 دن کے اوسط بیلنس پردعوی ٰ قابل ادائیگی ہے
  • حادثاتی موت پر زیادہ سے زیادہ دعوی 4 ملین روپےہے
  • طبعی موت / مستقل معذوری پر زیادہ سے زیادہ دعویٰ 2 ملین روپےہے
  • مشترکہ اکاؤنٹ میں کسی ایک اکاؤنٹ ہولڈر کو کور کیا جائے گا
  • عمر کی حد 18 سے 60 سال ہے

قدرتی موت اور مستقل معذوری کی صورت میں تکافل کور اکاؤنٹ میں پچھلے 90 دنوں کے دوران برقرار اوسط بیلنس تک فراہم کیا جاتا ہے، جبکہ حادثاتی موت کی صورت میں یہ کور دوگنا فراہم کیا جاتا ہے۔

We are offering this service to our valued customers as a token of appreciation of their trust and confidence placed in us.

How to Open Your Asaan Account

It's as simple as 1-2-3.

Bring your original CNIC (and a verified copy)

Visit any Bank AL Habib branch near you

Fill and submit the Account Opening Form

That’s it. No salary slip. No job letter. Just your identity and your trust.

کاغذات درکار ہیں

  • اصلی شناختی کارڈ (CNIC) کے ساتھ تصدیق شدہ نقل copy

ٹیکس

ٹیکس حکومت کے ضوابط اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق لاگو ہوں گے

آپ کو بھی اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے

آپ کی خدمت میں

اب بھی کچھ تلاش کر رہے ہو؟