الحبیب بایومیٹرک تصدیقی ایپ

الحبیب بایومیٹرک تصدیقی ایپ آپ کے لئے بینکنگ کو باسہولت اور آسان بنانے کے لیے متعارف کروائی گئی ہے۔

اپنے صارفین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے الحبیب بائیو میٹرک تصدیقی ایپ متعارف کرائی گئی ہے تاکہ بائیو میٹرک تصدیق کے عمل کو پہلے سے زیادہ آسان اور باسہولت بنایا جا سکے۔ اس ایپ کی بدولت اب آپ کو بایو میٹرک کروانے کے لیے ذاتی طور پر بینک الحبیب کی برانچ میں جانے کی ضرورت نہیں رہی ۔ آپ جہاں چاہیں جب چاہیں الحبیب بایو میٹرک ویریفیکیشن ایپ استعمال کریں۔

اپنے فنگر پرنٹس کیپچر کریں۔

1

اپنے اسمارٹ فون کا پیچھے والا کیمرہ آن کریں

الحبیب بائیو میٹرک تصدیقی ایپ استعمال کرنے کے لیے ضروری ہدایات

براہ کرم بینک الحبیب بایومیٹرک ویریفکیشن ایپ کے لئے یوزرگائیڈ ڈاؤن لوڈ کریں

 ابھی ڈاؤن لوڈ کریں

بینک الحبیب بایومیٹرک ویریفکیشن ایپ ابھی ڈاؤن لوڈ کریں!

بینکنگ اب آپ کی انگلیوں پر!

وقت بچانے اور اپنے اکاؤنٹ کھولنے کے عمل کو کہیں سے بھی، کسی بھی وقت چند آسان مراحل میں مکمل کرنے کے لئے الحبیب بائیو میٹرک ویریفیکیشن ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.


کوئی بھی انڈرائیڈ یا آئی او ایس ڈیوائس جس کا کم سے کم 5 میگا پکسل کیمرا( پیچھے والا) اور فلیش ہو۔

وہ صارفین جو الحبیب موبائل ایپ / نیٹ بینکنگ استعمال کرنا چاہتے ہیں یا جو الحبیب ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی کسی بھی قسم کے لئے درخواست دے چکے ہیں وہ اس ایپ کو اپنے بائیو میٹرک تصدیقی عمل کو مکمل کرنے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔

جی ہاں، آپ اس ایپلیکیشن کو بائیو میٹرک تصدیقی عمل کو مکمل کرنے اور اپنے اکاؤنٹ سے ڈیبٹ بلاک کو ہٹانے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔

بائیو میٹرک تصدیق کے عمل کو انجام دینے کے لیے چیک لسٹ نیچے دی گئی ہے۔

  • ڈیجیٹل اکاؤنٹ نمبر
  • رجسٹرڈ موبائل نمبر
  • کم از کم 5 میگا پکسل کیمرے اور فلیش کے ساتھ اسمارٹ فون

آپ اسے اپ ڈیٹ کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں:

  • ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے
  • انٹرنیٹ بینکنگ ایکٹیویشن کے لیے
  • ختم شدہ قومی شناختی کارڈ کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے

ایپ اسٹور یا پلے اسٹور سے الحبیب بائیو میٹرک تصدیقی ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے آپ ان بلاک کر سکتے ہیں۔

پلے اسٹوریا ایپ اسٹورسے الحبیب بائیو میٹرک تصدیقی ایپ ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں، الحبیب بائیو میٹرک تصدیقی ایپ لانچ کریں، کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں اور ڈراپ ڈاؤن مینو سے مقصد "ڈیجیٹل بینکنگ ایکٹیویشن" منتخب کریں۔ بائیو میٹرک تصدیق انجام دینے کے لیے اسکرین پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔ کامیاب بائیو میٹرک تصدیق کے بعد، ایپلیکیشن آپ کی ڈیجیٹل ایکٹیویشن کی تصدیق کرے گی۔

نہیں، براہ کرم اپنی برانچ یا ریلیشن شپ منیجر سے رابطہ کریں۔

اپنی متعلقہ برانچ کی تفصیلات یا مقام تلاش کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:

https://www.bankalhabib.com/locate-us