نمایاں خصوصیات

  • موبائل کے ذریعے معلومات کے لیے اسمارٹ فون کی ضرورت نہیں ہے۔
  • یہ سروس کسی بھی موبائل فون پر دستیاب ہے جو ایس ایم ایس بھیج سکتا ہے یا وصول کرسکتا ہے۔
  • موبائل بینکنگ سے صارف کا وقت بچتا ہے اور وہ فوری طور پر بینکاری کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
  • صارفین بینکاری لین دین اور سروسز کی درخواست اپنے موبائل سے کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔
  • اس سروس کا انٹرنیٹ کنکشن یا موبائل ایپ پر انحصار نہیں ہے۔

فوائد

الحبیب ایس ایم ایس بینکنگ کے لئے خدمات درج ذیل ہیں:

  • SMS سروس سبسکرائب کریں
  • بیلنس انکوائری
  • منی اسٹیٹمنٹس کا اجراء
  • آخری 5 کریڈٹ ٹرانزیکشنز کی معلومات
  • آخری 5 ڈیبٹ ٹرانزیکشنز کی معلومات
  • یوٹیلیٹی بل انکوائری
  • چیک بک کی درخواست
  • موبائل بیلنس یا ریچارج
  • بینک اسٹیٹمنٹ
  • ٹیلکو کی تبدیلی

چارجز

بینک الحبیب ایس ایم ایس بینکنگ کے چارجز درج ذیل ہیں:

  • موبائل ایئر ٹائم (کسٹمر کی متعلقہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ذریعے) سے کسٹمر کو ہر پیغام پر چارج کیا جائے گا۔
  • اس سروس کے لئے کوئی اضافی بینک چارجز نہیں ہیں۔ تاہم، بینک مستقبل میں اس سروس کے لئے اضافی چارجز عائد کرسکتا ہے۔
قواعد/شرائط و ضوابط ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

SMS Banking Services shall only be available on the following Account types.

  • Individual Account
  • Sole Proprietorship Account
  • Joint Account holder (with operating instruction as 'Either or Survivor')
  • Value Added SMS Subscriber

استعمال کا طریقہ

  • All existing Value Added SMS alerts subscribers will be eligible by default to use this service.
  • If you have not as yet subscribed to the Value Added SMS alerts:
    • Go to the messaging feature of your mobile and type sub < space > your 17 digit account number < space > first and last character of network name and send to 8810.
  • Please view User Guide to understand the commands and processes of AL Habib SMS Banking. You can also view the Company Codes of Billing Companies in the guide.

ایک سروس جس سے آپ بینک کے کوڈ (جیسے، 8810) کو ایک ایس ایم ایس بھیج کرمعلومات اور خدمات حاصل کرسکتے ہیں.

ذیل خدمات دستیاب ہیں

  • رہنمائی
  • بیلنس انکوائری
  • منی سٹیٹمنٹ
  • آخری 5 ڈیبٹ ٹرانزیکشنز کی معلومات
  • آخری 5 کریڈٹ ٹرانزیکشنز کی معلومات
  • یوٹیلیٹی بل انکوائری
  • موبائل بیلنس ریچارج
  • SMS سروس سبسکرائب کرنا
  • ایس ایم ایس سروس سے دستبرداری
  • ٹیلکو (موبائل سروسز کمپنی) کی تبدیلی
  • چیک بک کی درخواست
  • ای سٹیٹمنٹ کی درخواست

اگر آپ نے پہلے ہی الحبیب ویلیو ایڈڈ ایس ایم ایس سروس کو سبسکرائب کر لیا، تو آپ سروس استعمال کرسکتے ہیں۔

اس سروس کے لئے کوئی اضافی بینک چارجز نہیں ہیں، تاہم ، کسٹمر(صارف) کے ذریعہ بھیجے گئے ہر پیغام پر (کسٹمر کی متعلقہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کی جانب سے) کسٹمر کو موبائل ایئر ٹائم چارج کیا جائے گا۔

کم سے کمtop upکی حد 100 روپے اور زیادہ سے زیادہ 5,000 روپے ہے

جی ہاں

چھوٹے رہنمائی کتابچے اور فلائرز ہمارے بینک برانچز کے ساتھ ساتھ ہماری ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں، جن میں تمام ہدایات موجود ہیں۔ اس کے علاوہ، سوالات اور متعلقہ ہدایات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے.

    نمبرشمار سوال ہدایات
    1 موبائل پر تمام ہدایات کی تفصیل ڈسپلے کرنے کے لئے Help
    2 ایس ایم ایس سروس سبسکرائب کرنے کے لیے Sub <space> Account Number <space> اور موبائل نیٹ ورک کے نام کا پہلا آخری حرف
    3 بیلنس انکوائری کی درخواست کے لیے Bi <space> Account Number
    4 منی اسٹیٹمنٹ کے لیے Ms <space> Account Number
    5 آخری 5 ڈیبٹ لین دین کی معلومات Dr <space> Account Number
    6 آخری 5 کریڈٹ لین دین کی معلومات Cr <space> Account Number
    7 یوٹیلٹی بل انکوائری کے لیے Ubi <space> Account Number <space> Company Code <space> صارف نمبر
    8 موبائل بیلنس ری چارج کرنے لیے Telch account number
    9 Telco کمپنی کی تبدیلی Telch <space> Account Number <space> First & last character of network Name
    10 چیک بک کی درخواست کے لیے Chbr <space> Account Number
    11 ای اسٹیٹمنٹ کی درخواست کے لیے Es <space> Account Number <space> DDMMYYYY <space> DDMMYYYY

پری پیڈ "pre" اور پوسٹ پیڈ "pop" کے لئے۔

نہیں، آپ اپنی معلومات میں چھوٹے یا بڑے حروف استعمال کرسکتے ہیں.

ذیل میں کمپنی کے نام اور ان کے کوڈ دیئے گئے ہیں ۔

    Company Name Code
    K-Electric ke
    LESCO lesco
    GEPCO gepco
    HESCO hesco
    MEPCO mepco
    PESCO pesco
    SEPCO sepco
    KWSB kwsb
    FWASA fwasa
    SSGC ssgc
    SNGPL sngpl
    KE New Connection ken
    PTCL Land Line ptcl

10 چیکس کی حامل چیک بک صارف کی برانچ میں بھیجی جائے گی ۔

جی نہیں۔ اپنا رجسٹرڈ موبائل نمبر تبدیل کرنے کے لیے، آپ کو اپنے متعلقہ بینک الحبیب برانچ کا دورہ کرنا ہوگا۔

نہیں، آپ جتنی بار چاہیں درخواست کر سکتے ہیں۔

آپ کی خدمت میں

اب بھی کچھ تلاش کر رہے ہو؟