الحبیب اسٹاک مارکیٹ انویسٹمنٹ
اپنی سہولت کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کریں
بینک الحبیب اکاؤنٹ ہولڈرز اب ڈیجیٹل عمل کے ذریعے سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی (سی ڈی سی) / بروکریج ہاؤس کے ساتھ ڈیجیٹل طریقے سے اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ یہ بینک الحبیب اکاؤنٹ ہولڈرز (مقامی) کے لئے پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی طرف سے پیش کردہ مسابقتی منافع حاصل کرنے کا ایک مثالی موقع ہے
صارف کی مندرجہ ذیل معلومات کی ضرورت ہوگی:
- اس کے لیے KYC/CDD کی تفصیلات، دستاویزات اور سی ڈی سی کے ساتھ نمونے کے دستخط شیئر کرنے کی اجازت درکار ہوگی، جو کہ ٹریڈنگ رائٹ اینٹائٹل منٹ سرٹیفکیٹ ہولڈر (TREC) اور نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان (NCCPL) کے ساتھ آگے شیئر کیے جائیں گے۔
- TREC ہولڈر کے ساتھ اکاؤنٹ کھولنے اور CDC اکاؤنٹ کھولنے کے لئے شرائط و ضوابط پر رضامندی۔
- TREC ہولڈر کو منتخب کریں جس کے ساتھ وہ تجارت کرنا چاہتا ہے۔
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ڈیجیٹل رسائی
- ڈیجیٹل طور پر ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنا
- ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے کے لئے اپنی پسند کے بروکر کا انتخاب کریں
- صارف دوست، مکمل طور پر خود کار اور مربوط نظام
- Safe and secure custodial services
- Email & SMS Alert Facility
سرمایہ کاری کی جانب قدم بڑھائیں
ابھی
کلک کریں
اکاؤنٹ نمبر، موبائل نمبر اور رجسٹرڈ ای میل پتہ فراہم کریں
براہ کرم OTP تصدیقی کوڈ درج کریں
اپنی پسند کا بروکر منتخب کریں
اپنے بینک کا جائزہ لیں
شرائط و ضوابط قبول کریں اور submit پرکلک کریں
بروکر کی فہرست
سی ڈی سی سے منسلک بروکرزبینک الحبیب لمیٹڈ کسی بھی بروکرج ہاؤس کی تحقیقی رپورٹس پرانحصار کرتے ہوئے کسی بھی کارروائی / سرمایہ کاری کی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرتا۔ تحقیقی رپورٹس میں تجزیہ اور سفارشات بروکرج کمپنیوں کی اپنی مرتب کردہ ہیں اور بینک الحبیب لمیٹڈ ان کی بنیاد پر کسی بھی سرمایہ کاری کے فیصلے کی تائید نہیں کرتا. صارفین سے درخواست ہے کہ وہ مارکیٹ میں اتارچڑاؤ کے خطرات سمیت دیگر عوامل کو پیش نظر رکھ کر سرمایہ کاری کا فیصلہ اپنی ذمہ داری پر کریں۔