
فوری کیشن نکلوانے موثر ذریعہ
بینک الحبیب کی برانچز کا وسیع نیٹ ورک جدید ترین اے ٹی ایمز سے لیس ہے ۔ یہ اے ٹی ایمز تمام برانچز کے علاوہ بہت سی دوسری جگہوں پر بھی موجود ہیں
اے ٹی ایم سروسز سے آپ 24/7 فائدہ اٹھا سکتے ہیں، جیسے
- نقدر رقم نکلوانا
- فنڈز کی منتقلی
- بینک سے بینک رقوم کی منتقلی
- بل کی ادائیگی
- عطیات و خیرات اور ٹیکس کی ادائیگی
- منی اسٹیٹمنٹس کا اجراء
اب بھی کچھ تلاش کر رہے ہو؟
-
ہمیں ای میل کریں
feedback@bankalhabib.com -
24/7 کال سینٹر
(+92 21) 111-014-014 -
قریب ترین برانچ
برانچ لوکیٹر