
اپنی رقم بآسانی جمع کروائیں
بینک الحبیب کیش ڈپازٹ مشینیں سے بھی بینک الحبیب PKR اکاؤنٹ میں فوری رقم جمع کرائیں۔
CDM لوکیٹرنمایاں خصوصیات
- باسہولت یوزر انٹرفیس اور کیش ڈپازٹ
- نقد رقم فوری طور پر متعلقہ اکاؤنٹ میں کریڈٹ ہو جاتی ہے
- رقم جمع کروانے کی رسید فوری حاصل کریں
- کامیاب ٹرانزیکشن کی تصدیق کے لیے رقم جمع کرانے کا فوری ایس ایم ایس الرٹ
نقد رقم کیسے جمع کروائیں؟
- 1ویلکم اسکرین پر جائیں
- 2بینک الحبیب اکاؤنٹ میں ڈپازٹ کا آپشن منتخب کریں
- 3اپنا CNIC اور موبائل نمبرپر درج کریں
- 4بینیفشری(جس شخص کو رقم بھجوانی ہے) کا اکاؤنٹ نمبر/IBAN نمبر درج کریں
- 5اپنا انگوٹھا لگائیں
- 6بینیفشری کی معلومات کی تصدیق کریں
- 7جمع کی جانے والی رقم درج کریں اور ادائیگی کا مقصد منتخب کریں
- 8کیش سلاٹ میں رقم داخل کریں
- 9کامیاب ٹرانزیکشن کے بعد اپنی رسید لے لیں
عمومی ہدایات
- بینک الحبیب اکاؤنٹس میں رقم صرف پاکستانی روپے میں جمع کروائی جا سکتی ہے۔
- یاد رکھیں! مشین میں جمع کروانے کے لیے صرف 500، 1000 اور 5000 روپے کے نوٹ قبول کیے جاتے ہیں۔
- مشین جعلی نوٹوں کی شناخت کر سکتی ہے۔
- ایک مرتبہ مشین میں 200 بینک نوٹ تک نقد رقم ڈپازٹ سلاٹ میں ڈالی جا سکتی ہے۔
اب بھی کچھ تلاش کر رہے ہو؟
-
ہمیں ای میل کریں
feedback@bankalhabib.com -
24/7 کال سینٹر
(+92 21) 111-014-014 -
قریب ترین برانچ
برانچ لوکیٹر