Empowering Women in Agriculture
خواتین زرعی صنعت کاروں کی مالی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے موجودہ سماجی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے بینک الحبیب لمیٹڈ نے ملک بھر میں خواتین کیلئے الحبیب کامیاب خاتون زرعی فنانس نامی فنانسنگ اسکیم کا آغاز کیا ہے۔
- فنانسنگ انفرادی خاتون کسان / شریک درخواست گزار / مشترکہ اکاؤنٹ ہولڈرز اور ان فرمز ( جن میں کسی عورت کی فیصلہ سازی کا کردار ہے) کے لیے دستیاب ہے
- ترجیحی سروس رعایتی مارک اپ ریٹ پر پیش کی جاتی ہے
- قرض کی نوعیت کے لحاظ سے فنانسنگ کی مدت ایک سال سے پانچ سال تک ہے
- فنانسنگ روایتی اور اسلامی طریقوں کے تحت دستیاب ہے
- فنانسنگ کی حد کا اندازہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے رہنما خطوط اور بینک کی پالیسی/ طریقہ کار کی روشنی میں زرعی کاروباری سرگرمیوں کے حجم کے مطابق کیا جائے گا
- کاروباری سائیکل کے مطابق ماہانہ/ سہ ماہی/ ششماہی بنیادوں پر ڈیبٹ سروسنگ
ہمارے زرعی ماہرین سے بات کریں:
مسٹر فیاض احمد ملک
042-36603228-29مسٹر ملک محمد فیاض
042-36676808مسٹر محمد شاہد
061-6524116-8مسٹر محمد اسد ایوب
042-36676807سید شواز حسن
042-36603228آپ کو بھی اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے
Refinance Scheme for Women Entrepreneurs
Expand your horizon and grow as an empowered entrepreneur.