اسلامک بینکنگ کا تعارفسن 2004 میں بینک الحبیب لمیٹڈ نے اسلامک بینکنگ کے آپریشنز کے لئے لائسنس حاصل کیا اور اسلامک بینکنگ ڈویژن (BAHL-IBD) قائم کیا۔ 2005 میں بینک الحبیب نے اپنی پہلی اسلامک بینکنگ برانچ کا آغاز کیا اور کاروباری سرگرمیاں شروع کیں۔ اسلامی بینکاری ڈویژن کو معزز شرعی بورڈ کی نگرانی میں چلایا جاتا ہے اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے ریگولیٹ کیا جاتا ہے۔
بینک الحبیب لمیٹڈ اسلامی بینکاری ڈویژن اپنے پروڈکٹس اور خدمات 249 اسلامک بینکنگ کے تیزی سے بڑھتے ہوئے نیٹ ورک کے ذریعے فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، بینک کی منتخب روایتی برانچز میں 69 اسلامک بینکنگ ونڈوز بھی قائم کی گئی ہیں۔ ہمارا اسلامک نیٹ ورک پاکستان کے 96 بڑے شہروں میں پھیلا ہوا ہے۔
اسلامک برانچز
249اسلامک ونڈوز
69شہروں میں موجودگی
96
کچھ اور تلاش کر رہے ہیں؟
ہمیں ای میل کریں
info@bankalhabib.comBAHL ہیلپ لائن
(021) 111-014-014قریبی برانچ
برانچ لوکیٹر