منصوبہ بندی
بینک ایک سالانہ منصوبہ تیار کرے گا جس میں مقاصد، مطلوبہ نتائج اور حکمت ِ عملیوں کو واضح بیا ن کیا گیا ہوگا اور ان منصوبوں کی تکمیل کر کے مقاصد کے حصول اور کارپوریٹ کے تصور کو مزید اجاگر کرنے کا یقین دلائے گا۔