• مضاربہ کے اسلامی اصولوں پرمنحصر
  • ہر ماہ منافع وصول کریں
  • منافع کا حساب ماہانہ اوسط بیلنس کی بنیاد پرہوگا
  • انخلا پر کوئی پابندی نہیں
  • پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
  • مفت آن لائن بینکنگ
  • فری ای۔اسٹیٹمنٹس
  • مفت انٹرنیٹ اور موبائل بینکنگ
  • فری بیمہ زندگی***

* 25,000/-روپے کا اوسط ماہانہ بیلنس برقرار رکھنے پر صارفین ان خدمات سے مفت فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ تاہم، آپ ویزہ یا یونین پے کارڈ کا انتخاب بھی کرسکتے ہیں۔ چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجزکے مطابق لاگو ہوں گے۔

مفت زندگی اور معذوری تکافل کور

معزز صارفین کو یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ بینک الحبیب نے اپنے کرنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے بالکل مفت تکافل کور کا انتظام کیا ہے۔ اس تکافل پالیسی کی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:

  • اکاؤنٹ کھولنے کے 30 دن کے بعد کلیم کی اہلیت
  • اکاؤنٹ میں 90 دن تک اوسط بیلنس رکھنے پر قابل ادائیگی کلیم
  • حادثاتی موت پر زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ روپے کا کلیم
  • قدرتی موت / مستقل معذوری کی صورت میں زیادہ سے زیادہ 40 لاکھ روپے کا کلیم
  • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں، اکاؤنٹ ہولڈرز میں سے کسی ایک کی کوریج
  • عمر کی حد - 18 سے 60 سال

قدرتی موت اور مستقل معذوری کی صورت میں تکافل کور اکاؤنٹ میں پچھلے 90 دنوں کے دوران برقرار اوسط بیلنس تک فراہم کیا جاتا ہے، جبکہ حادثاتی موت کی صورت میں یہ کور دوگنا فراہم کیا جاتا ہے۔

We are offering this service to our valued customers as a token of appreciation of their trust and confidence placed in us.

  • برائے انفرادی اکاؤنٹس
  • اصل CNIC مع اس کی مصدقہ نقل
  • تنخواہ دار فرد کے لیے ملازمت کا کارڈ/ملازمت کا لیٹریا تنخواہ کی رسید (سیلری سلپ)
  • آمدن کا ثبوت
  • برائے سول پروپرائٹر اکاؤنٹس
  • اصل CNIC مع اس کی مصدقہ نقل
  • ربر اسٹامپ (پروپرائٹر)
  • این ٹی این کی نقل (نوٹری پبلک سے تصدیق شدہ)
  • ٹریڈ باڈیز وغیرہ کی رکنیت کی سند یا ثبوت (جہاں لاگو ہو)
  • لیٹر ہیڈ پر اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست

  • تنخواہ دار شخص کے لیے، ملازمت کا کارڈ/ ملازمت کا لیٹر یا تنخواہ کی رسید(سیلری سلپ) یا ذریعہ آمدن مطلوب ہے
  • مذکورہ ذیل شناختی دستاویزات میں سے کسی ایک کی مؤثر نقل مطلوب ہے
  • نادرا کی جانب سے جاری شدہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کار ڈ (CNIC)
  • نادرا کی جانب سے جاری شدہ اسمارٹ ڈ قومی شناختی کار ڈ (SNIC)
  • نادرا کی جانب سے جاری شدہ قومی شناختی کار ڈ برائے سمند ر پار پاکستانی (NICOP)
  • نادرا کی جانب سے جاری شدہ پاکستان اوریجن کارڈ (POC)
  • نیشنل ایلینز رجسٹریشن اتھارٹی (NARA)، وزارت ِ داخلہ کی جانب سے جاری شدہ ایلین رجسٹریشن کارڈ(صرف لوکل کرنسی اکاؤنٹ کے لیے)
  • پاسپورٹ جو مؤثر ویزے کا حامل ہو یا پاسپورٹ کے ساتھ قانونی سکونت کا دیگر کوئی ثبوت (صرف غیر ملکی افراد کے لیے)
  • نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹ کو مندرجہ زیل اقسام میں تقسیم کیا جاسکتا ہے
  • پاکستانی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک میں مستقل سکونت اور ڈومیسائل کے حامل ہوں
  • پاکستانی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک کے مختصردورے (وزٹ) پر ہوں
  • غیر ملکی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوبیرون ملک مقیم ہوں
  • غیر ملکی قومیت رکھنے والے نان ریزیڈنٹ اکاؤنٹس جوعمومی طور پر پاکستان کے رہائشی ہوں تاہم بیرون ِ ملک مختصر دوروں (وزٹس) پر گئے ہوں
  • پاسپورٹ/ پاکستان اوریجن کارڈکی نقول اور فارم QA-22 پر اقرار نامہ مطلوب ہے

اسلامک ماہانہ آمدنی سیونگز اکاؤنٹ How To Open Your

قریب ترین بینک الحبیب برانچ کا دورہ کریں یا اکاؤنٹ کھولنے کا فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اور مکمل شدہ فارم کو تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ کسی بھی بینک الحبیب برانچ میں جمع کروائیں۔

آپ کو بھی اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے

آپ کی خدمت میں

اب بھی کچھ تلاش کر رہے ہو؟