ڈمینشنگ مشارکہ

طویل المدتی اور قلیل المدتی فنانسنگ کیلئے شر یعہ کے مطابق بہترین حل

یہ سہولت شرکت الملک پر مبنی ہے۔ اس سہولت کے تحت، بینک اور صارف مشترکہ طور پر اثاثہ کے مالک ہوتے ہیں، اور بینک، اثاثہ کی ملکیت اور قبضہ حاصل کرنے کے بعد، اپنی ملکیت کے حصے کو صارف کو کرایے پر دیتا ہے۔

بینک کی ملکیت کے حصے کو مزید یونٹس میں تقسیم کیا جاتا ہے، جسے صارف وقتاً فوقتاً خریدنے کا عہد کرتا ہے۔ ڈمینشنگ مشارکہ کی سہولت درمیانی اور طویل مدتی فنانسنگ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ذیل کو پیش کی جاتی ہے:

  • کارپوریٹ
  • زراعت
  • ایس ایم ای
  • صارف
  • یہ سہولت ذیل کو  فراہم کی جاتی ہے:

    • پلانٹ اور مشینری
    • آلات
    • گاڑیاں

آپ کو بھی اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے