اپنے درآمدی کاروبار کو شریعت کے مطابق چلائیں!
رننگ مشارکہ ایک مالی معاونت کی سہولت ہے جو شرکت العقد پر مبنی ہے۔ رننگ مشارکہ میں بینک کاروبار کی عملی سرگرمیوں میں شرکت کرتا ہے اور کاروبار کی حقیقی کارکردگی کے مطابق منافع یا نقصان میں حصہ دیتا ہے۔ یہ ایک قلیل مدتی سہولت ہے جو کارپوریٹ صارفین کو فراہم کی جاتی ہے۔