کیش مینجمنٹ

Supporting you with Efficient Liquidity Solutions

اعلیٰ خدمات اور سلوشنز کی فراہمی ہمارے مشن کا حصہ ہے

اعلیٰ خدمات اور سلوشنز کی فراہمی ہمارے مشن کا حصہ ہے۔جب صارفین کی زر نقد کی ترسیل (لیکویڈیٹی / کیش فلوز) کے مؤثر انداز میں بندوبست اوراس کے مطابق انہیں حل فراہم کرنے کی بات ہو، تو ہم اپنے صارفین کے ساتھ باہمی مشاورت کے دوران اُن کی مطلوبہ ضروریات پر مکمل طور پر گفت وشنید کرتے ہیں ۔

452 شہروں , قصبوں اور دنیا بھر کے شہروں میں اپنی 1140 سے زائد برانچز(بشمول سب برانچز اور اسلامک بینکنگ برانچز) کے ریئل ٹائم /آن لائن برانچ نیٹ ورک، مستحکم نظام اور تجربہ کار پراڈکٹ اسپیشلسٹس کے ساتھ،ہم صارفین کے ترسیل زر نقد(کیش فلوز) اور مالی امور (فنانشل آپریشنز) کو بہتر کرتے بنانے میں اہم اور مؤثر کردار ادا کرسکتے ہیں۔

کلیکشن

  • کارپوریٹس، ایس ایم ای اور کمرشل کلائنٹس کے لیے کلیکشن سلوشنز
  • یوٹیلیٹی بلز کی وصولی کے انتظامات
  • F.Is سے ڈومیسٹک (LCY) کوریسپانڈنٹ بینکنگ سروسز
  • اسکول فیس کی وصولی کے انتظامات (بذریعہ برانچز اور آئی بینکنگ / اے ٹی ایمز)
  • Club Fee Collection Arrangements (via Branches, Netbanking & ATMs)
  • Bar Code Enabled Bills / Fee Collection Arrangements for Schools & Clubs
  • عام افراد کے لیے اجرائی اسناد (ٹی ایف سی / آئی پی اوز / رائٹس شیئرز کے انتظامات)
  • اے پی آئی بیسڈ کلیکشن سلوشنز
  • Special Receipts Issuance based Collection Arrangements
  • Collection Arrangements (via internet banking, Mobile Apps & ATMs of other banks) using services of Aggregators

ادائیگیاں

  • Dividend Warrants Payment Arrangements (physical warrants / conventional mechanism)

    NEW: AL Habib Payments System Web-Based Version (for both intra & inter-bank transfers):

    • e-Dividend Payments
    • Salary Disbursements, Vendors / Supplier and other day to day and periodic payments

پیکیجڈ سروس

الحبیب اسمارٹ اسکول بینکنگ سلوشن

ایک مکمل بینکنگ سلوشن جو اسکولز، طلباء اور اساتذہ کو فائدہ پہنچاتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کہ اپنی برانچ /ریلیشن شپ منیجر سے رابطہ کریں یا ہمارے کیش مینجمنٹ ڈویژن سےPABX: 021-32277231-39 یا 021-32277061-62 فیکس : 021-32277260پر رابطہ کریں۔

رپورٹ/ MIS / اسٹیٹمنٹس آف اکاؤنٹ دیکھنا وغیرہ:

الحبیب پیمنٹس سسٹم– ویب پر مبنی ورژن:

  • اکاؤنٹس کے اسٹیٹمنٹ / لین دین کی سرگرمی (بشمول کلیکشن اکاؤنٹس) کو حقیقی وقت میں دیکھنا
  • اکاؤنٹس کے گزشتہ 6 ماہ کے اسٹیٹمنٹس کی دستیابی
  • اکاؤنٹس اسٹیٹمنٹس کو متعدد فارمیٹس میں ڈاؤن لوڈ کرنے کا اختیار (بشمول MT940)
  • ادائیگی کی رپورٹس / MIS دیکھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کا اختیار