
ہم بینک الحبیب میں مسلسل عمدگی کی کوشش کرتے ہیں اور آپ کے تجربے کو یادگار بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔
صارفین کی تسلی کا سروے
بینک الحبیب ہمیشہ صارفین کی آراء جانچنے اور ہمارے کاروباری عمل میں بہترین طریقوں کو شامل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ براہ مہر بانی ہمیں بتائیں کہ آپ بینک الحبیب کی پیش کردہ مصنوعات اور خدمات کے معیار کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔
صارفین کی آگاہی
سروس کا معیار
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریںاپنے حقوق اور ذمہ داریوں کو جانیں
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریںبینکوں کے کاروباری طرز عمل کے رہنما اصول
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریںصارفین کی آگاہی کیلئے بروشر
تفصیلات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریںآپ کو مشکوک ای میل موصول ہوئی
اگر آپ کو کوئی ایسی ای میل موصول ہو جو مینک الحبیب سے ہونے کا دعواہ کرے تو (+92 21) 111-014-014پر اطلاع دیںآپ کا ڈیبٹ کارڈ گم ہو گیا یا چوری ہو گیا
اگر آپ کا ڈیبٹ کارڈ کھو گیا یا چوری ہوا تو ، ہمیں(+92 21) 111-014-014 پر فون کریں ، جہاں آپ عارضی طور پر اپنا ڈیبٹ کارڈ بھی منجمد کرسکتے ہیں۔
