ایکسپورٹ فنانس اسکیم

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسپورٹ فنانس اسکیم (EFS) متعارف کروائی ہے جو ایک یافتہ قلیل المدتی قرضہ جاتی سہولت ہے اور یہ برآمد کنندگان کو بینکوں کے توسط سے مینوفیکچرنگ کے سامان اور خدمات، بالخصوص ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد کے لئے پیش کی جاتی ہے۔

  • مالی اعانت               180دن تک کیلئے قر ضہ
  • مارک اپ کی شرح     3.0%سالانہ تک
  • ای ایف ایس کے تحت قرضہ براہِ راست برآمد کنندگان، مینوفیکچرنگ کمپنیوں اور نئے برآمد کنندگان کے لیے دستیاب ہے