الحبیب ایف ایکس گیٹ وے

الحبیب ایف ایکس گیٹ وے خاص طور پر غیر ملکی ایکسچینج (ایف ایکس) کے معاملات کے سلسلے میں صارفین کی ڈیجیٹائزیشن کی بڑھتی ہوئی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے تشکیل دیا گیا ہے۔

یہ پورٹل ایف ایکس کے معاملات کو داخل کرانے کے لئے ہمارے صارفین کی تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ایک واحد اسکرین فراہم کرتا ہے جس سے صارفین کو بہتر تجربہ ملتا ہے کہ وہ ایف ایکس سے متعلق کیسز آسانی سے شروع کر سکیں اور انہیں برانچ وزٹ کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔

اس صارف گائیڈ میں سائن اپ کرنے اور معاملات شروع کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں مکمل ہدایات شامل ہیں۔

  • افراد کے لیے FX ٹیلی گرافک ٹرانسفر فارم

  • اداروں کے لیے FX ٹیلی گرافک ٹرانسفر فارم