بینک الحبیب اے ٹی ایم سروس

فوری کیشن نکلوانے موثر ذریعہ

بینک الحبیب کی برانچز کا وسیع نیٹ ورک جدید ترین اے ٹی ایمز سے لیس ہے ۔ یہ اے ٹی ایمز تمام برانچز کے علاوہ بہت سی دوسری جگہوں پر بھی موجود ہیں

اے ٹی ایم سروسز سے آپ 24/7 فائدہ اٹھا سکتے ہیں، جیسے

  • نقدر رقم نکلوانا
  • فنڈز کی منتقلی
  • بینک سے بینک رقوم کی منتقلی
  • بل کی ادائیگی
  • عطیات و خیرات اور ٹیکس کی ادائیگی
  • منی اسٹیٹمنٹس کا اجراء
آپ کی خدمت میں

اب بھی کچھ تلاش کر رہے ہو؟