کیش ڈپازٹ مشین

اپنی رقم بآسانی جمع کروائیں

بینک الحبیب کیش ڈپازٹ مشینیں سے بھی بینک الحبیب PKR اکاؤنٹ میں فوری رقم جمع کرائیں۔

 CDM لوکیٹر

نمایاں خصوصیات

  • باسہولت یوزر انٹرفیس اور کیش ڈپازٹ
  • نقد رقم فوری طور پر متعلقہ اکاؤنٹ میں کریڈٹ ہو جاتی ہے
  • رقم جمع کروانے کی رسید فوری حاصل کریں
  • کامیاب ٹرانزیکشن کی تصدیق کے لیے رقم جمع کرانے کا فوری ایس ایم ایس الرٹ

نقد رقم کیسے جمع کروائیں؟

  • 1
    ویلکم اسکرین پر جائیں
  • 2
    بینک الحبیب اکاؤنٹ میں ڈپازٹ کا آپشن منتخب کریں
  • 3
    اپنا CNIC اور موبائل نمبرپر درج کریں
  • 4
    بینیفشری(جس شخص کو رقم بھجوانی ہے) کا اکاؤنٹ نمبر/IBAN نمبر درج کریں
  • 5
    اپنا انگوٹھا لگائیں
  • 6
    بینیفشری کی معلومات کی تصدیق کریں
  • 7
    جمع کی جانے والی رقم درج کریں اور ادائیگی کا مقصد منتخب کریں
  • 8
    کیش سلاٹ میں رقم داخل کریں
  • 9
    کامیاب ٹرانزیکشن کے بعد اپنی رسید لے لیں

عمومی ہدایات

  • بینک الحبیب اکاؤنٹس میں رقم صرف پاکستانی روپے میں جمع کروائی جا سکتی ہے۔
  • یاد رکھیں! مشین میں جمع کروانے کے لیے صرف 500، 1000 اور 5000 روپے کے نوٹ قبول کیے جاتے ہیں۔
  • مشین جعلی نوٹوں کی شناخت کر سکتی ہے۔
  • ایک مرتبہ مشین میں 200 بینک نوٹ تک نقد رقم ڈپازٹ سلاٹ میں ڈالی جا سکتی ہے۔
آپ کی خدمت میں

اب بھی کچھ تلاش کر رہے ہو؟