ایسسٹ فنانسنگ کیلئے شر یعہ کے مطابق حل
اپنی کاروباری اور انفرادی ضروریات کو طویل مدتی فنانس کے لیے شریعت کے مطابق طریقے سے پورا کریں
اجارہ کا مطلب ہے کسی چیز کو کرائے پر دینا ہے ۔ بینک اجارہ کی سہولت فراہم کرتا ہے تاکہ صارف کی طویل مدتی فنانسنگ کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ بینک صارف کی مخصوص درخواست پر اثاثہ حاصل کرتا ہے اور اسے ایک طے شدہ مدت کے لیے کرایے پر صارف کو فراہم کرتا ہے۔ کرایہ طے شدہ یا متغیر ہو سکتا ہے جو ایک واضح بینچ مارک سے منسلک ہوتا ہے۔ یہ سہولت زیادہ سے زیادہ 7 سال کی مدت کے لیے فراہم کی جاتی ہے۔
یہ سہولت درج ذیل کیلئے فراہم کی جاتی ہے:
- پلانٹ اور مشینری
- آلات
- گاڑیاں
یہ سہولت پیش کی جاتی ہے:
- کارپوریٹ/تجارتی اداروں
- ایس ایم