پینشن فنڈز آسانی سے وصول کریں
رقوم کی بروقت منتقلی اور دیگر خدمات کے ساتھ ایک قابلِ بھروسہ انتخاب۔
اپلائی کریں اکاؤنٹ کا موازنہ کریں- مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ)*
- مفت چیک بک
- مفت انٹر نیٹ /موبائل بینکنگ
- مفت ای۔اسٹیٹمنٹس
- صرف واحد سنگل اکاؤنٹ
- کم سے کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں۔
- اکاؤنٹ کھولنے اور بند کرنے کے کوئی چارجز نہیں۔
- ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
- بینکرز چیک (پے آرڈرز)
- آن لائن بینکنگ کی سہولت
* شرائط و ضوابط لاگو
*صارفین کو مفت خدمات حاصل کرنے کے لیے ماہانہ اوسطاً 25,000 روپے کا اکاؤنٹ بیلنس ب
نوٹ: صارفین کو پیش کیا جانے والا ڈیفالٹ ڈیبٹ کارڈ پے پاک ہے، تاہم صارفین دیگر کارڈ اسکیموں جیسے VISA اور UnionPay ڈیبٹ کارڈ کا انتخاب کر سکتے ہیں، جس کے چارجز بینک کے مروجہ شیڈول آف چارجز کے مطابق لاگو ہوں گے۔
- فعال سی این آئی سی/ ایس این آئی سی/ این آئی سی او پی یا پاسپورٹ کی نقل(کاپی)
- سی این آئی سی پر تصویر موجود نہ ہونے کی صورت میں سی این آئی سی کے ساتھ کسی بھی دستاویز مثلاََ ڈرائیونگ لائسنس کی نقل(کاپی) جس پر تصویر موجود ہو
- اصل پی پی او۔ پینشن پیمنٹ آرڈر
- نیشنل بینک آف پاکستان کی برانچ کا نام/ جی پی او جہاں سے پینشن نکلوائی گئی ہے
- پینشن بُک اور پینشن سٹیفیکیٹ)
- پینشنر کوہر چھ ماہ بعدلائف سرٹیفیکیٹ / نان۔میرج سرٹیفیکیٹ جمع کروانا ہو گا
- پینشن بُک کی نقل(کاپی) جس پر پینشن کی ماہانہ رقم درج ہو اور انفرادی اکاؤنٹس کی صورت میں دیگر دستاویزات کے ساتھ دیگر کوائف بھی درکار ہوں گے
- فوج (آرمی) نمبر، عہدہ، سینٹر، پینشن وصول کرنے والے کا نام، والد کا نام، بینک کا نام اور ضلع، بینک اکاؤنٹ نمبر، پی۔پی۔او نمبر، اجراء کی تاریخ، تاریخِ پیدائش، مذہب، مجموعی پینشن کی شرح،کمپیوٹڈ پینشن، کُل پینشن، سی این آئی سی نمبر، رشتہ دار کا نام، موجودہ پی ایس بی اکاؤنٹ نمبر اور جی پی او
- دستخط شدہ فارن اکاؤنٹ ٹیکس کمپلائنس ایکٹ(FACTA) فارم
- (بیس)روپے مالیت کے عدالتی کاغذ پر معاوضہ فارم،ماہانہ پینشن سے قطع نظر،بینک کو واجب الادا رقم کے بارے میں بشمول اس کے پینشن اکاؤنٹ میں شامل مارک اَپ کے۔ اس کے علاوہ پینشنر حلف دے گا کہ اس کے قانونی ورثاء، جانشین، ایگزیکیوٹرزاضافی رقم کی واپسی کیلئے ذمہ دار ہوں گے،اگر کوئی رقم اس کے پینشن اکاؤنٹ میں اضافی رقم کے مساوی یا قسطوں میں (باہمی رضا مندی سے) جمع کروائی گئی ہو
ٹیکس
بینک کے موجودہ شیڈیول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔ تمام ٹیکس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سرکاری ضابطوں اور ہدایات کے مطابق عائد ہوں گے
آرمڈ فورسز پینشنز کرنٹ اکاؤنٹ How To Open Your
قریب ترین بینک الحبیب برانچ کا دورہ کریں یا اکاؤنٹ کھولنے کا فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اور مکمل شدہ فارم کو تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ کسی بھی بینک الحبیب برانچ میں جمع کروائیں۔