اپنی ذاتی مالیات کو بیسک بینکنگ اکاؤنٹ کے ذریعے کنٹرول کریں
بیسک بینکنگ اکاؤنٹ آپ کی روزمرہ بینکنگ ضروریات کو آسانی سے پورا کرتا ہے۔
اپلائی کریں اکاؤنٹ کا موازنہ کریں- کم از کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
- اکاؤنٹ پر کوئی سروس چارجز نہیں
- ڈیبٹ کارڈ کی سہولت
- سال میں ایک بار اسٹیٹمنٹ آف اکاؤنٹ کی ترسیل
- مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ سہولت
- چیک بُک کی سہولت
- ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
- اکاؤنٹ کھولنے کے لیے ابتدائی جمع رقم 1,000 روپے
- دو ڈپازٹ اور دو ودڈرالز چیک (کیش یا کلیئرنگ) کے ذریعے بغیر کسی چارج کے کی جا سکتی ہیں
* شرائط و ضوابط لاگو ہیں
Note: صارفین کو پیش کیا جانے والا ڈیفالٹ ڈیبٹ کارڈ پے پاک ہے، تاہم صارفین دیگر کارڈ اسکیموں جیسے VISA اور UnionPay ڈیبٹ کارڈ کا انتخاب کر سکتے ہیں، جس کے چارجز بینک کے مروجہ شیڈول آف چارجز کے مطابق لاگو ہوں گے۔
- کمپیوٹرائزڈ/اسمارٹ قومی شناختی کارڈ (CNIC/SNIC)
- کسی بھی یوٹیلیٹی بل کی نقل
- آمدنی کا ثبوت یا تنخواہ کی سلپ
نوٹ:
اگر چھ ماہ تک بیلنس "زیرو" رہے تو ایسے اکاؤنٹس بند کیے جا سکتے ہیں۔
ٹیکس
ٹیکس حکومت کے ضوابط اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق لاگو ہوں گے۔
بیسک بینکنگ اکاؤنٹ How To Open Your
قریب ترین بینک الحبیب برانچ کا دورہ کریں یا اکاؤنٹ کھولنے کا فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اور مکمل شدہ فارم کو تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ کسی بھی بینک الحبیب برانچ میں جمع کروائیں۔
آپ کو بھی اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے
آپ کی خدمت میں