• پرسنلائزڈ چیک بکس
  • بینکرز چیک
  • پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ)*
  • مفت ای۔ اسٹیٹمنٹس
  • مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
  • ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • آن لائن بینکنگ

*صارفین کو مفت دستیاب خدمات حاصل کرنے کے لیے اپنے اکاؤنٹ میں اوسطاً ماہانہ بیلنس 25,000 روپے برقرار رکھنا ہوگا۔

نوٹ: PayPak ڈیفالٹ ڈیبٹ کارڈ ہے ۔ تاہم، صارفین دیگر کارڈ اسکیموں جیسے VISA اور UnionPay ڈیبٹ کارڈ کا انتخاب کر سکتے ہیں، جن پر بینک کے موجودہ چارجز کے مطابق فیس لاگو ہوگی۔

برائے انفرادی اکاؤنٹس

  • اصل CNIC مع اس کی مصدقہ نقل
  • تنخواہ دار فرد کے لیے ملازمت کا کارڈ/ملازمت کا لیٹریا تنخواہ کی رسید (سیلری سلپ)
  • آمدن کا دیگر کوئی ثبوت

برائے سول پروپرائٹر اکاؤنٹس

  • اصل CNIC مع اس کی مصدقہ نقل
  • ربر اسٹامپ (پروپرائٹر)
  • این ٹی این کی نقل (نوٹری پبلک سے تصدیق شدہ)
  • ٹریڈ باڈیز وغیرہ کی رکنیت کی سند یا ثبوت (جہاں لاگو ہو)
  • لیٹر ہیڈ پر اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست

برائے شراکت داری اکاؤنٹس

  • تمام شراکت داروں کےCNIC کی نقول(تصدیق شدہ)
  • شراکت داری کی ربر اسٹامپ
  • یٹر ہیڈ پر اکاؤنٹ کھولنے کی درخواست
  • لیٹر ہیڈ پر شراکت داری کا لیٹ
  • لیٹر ہیڈ پر شراکت داری کا لیٹر (تمام شراکت داروں کے دستخط کے ساتھ) شدہ)
  • معاہدہ شراکت داری (تصدیق شدہ)
  • رجسٹرڈ فرم ہونے کی صورت میں فرمز کے رجسٹرار کی جانب سے جاری شدہ رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کی مصدقہ نقل۔ شراکت داری (پارٹنر شپ) کے غیر رجسٹرڈ ہونے کی صورت میں، یہ حقیقت واضح طور پر اکاؤنٹ اوپننگ فارم پر درج کی جائے۔
  • این ٹی این کی نقل (تصدیق شدہ)

برائے کمپنی اکاؤنٹس

  • قیام کی سند (کمپنی سیکریٹری سے تصدیق شدہ)
  • بورڈ آف ڈائیریکٹرز کی قرارداد
  • مکمل میمورنڈم اور آرٹیکلز آف ایسوسی ایشن( SECP سے تصدیق شدہ نیز پہلا اور آخری صفحہ کمپنی سیکریٹری سے تصدیق شدہ)
  • فارم۔29 (کمپنی سیکریٹری اور SECP سے تصدیق شدہ).
  • ڈائیریکٹرز کی فہرست (کمپنی سیکریٹری سے تصدیق شدہ)
  • تمام ڈائریکٹرز کے شناختی کارڈز کی نقول (کمپنی سیکریٹری سے تصدیق شدہ)
  • NTN Certificate (Attested).
  • این ٹی این کی سند (تصدیق شدہ)
  • % سے زائد حصص (شیئرز) کے حامل حصص یافتگان (شیئر ہولڈرز) کے فارم۔A اور CNIC کی نقول

سی آر ایس فارم برائے ٹیکس ریزیڈنسی سیلف سرٹیفیکیشن

تمام دستاویزات لازمی طور پر کمپنی سیکریٹری/ڈائریکٹر /سی ای او سے لازمی طور پر تصدیق شدہ ہوں

آرٹیکلز اینڈ میمورنڈم آف ایسوسی ایشن، فارم۔A اور فارم۔29، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) سے تصدیق شدہ ہو

نان-ریزیڈنٹ روپیہ اکاؤنٹ درج ذیل افراد اور ادارے، جو بینک نہیں ہیں، کھول اور برقرار رکھ سکتے ہیں:*

نان-ریزیڈنٹ روپیہ اکاؤنٹ درج ذیل افراد اور ادارے، جو بینک نہیں ہیں، کھول اور برقرار رکھ سکتے ہیں:

  • نان-ریزیڈنٹ پاکستانی (NRPs)*
  • غیر ملکی شہری، سوائے ان کے جنہوں نے پاکستان میں کام کرنے کے لیے ورک ویزا/اجازت نامہ حاصل کیا ہو
  • فرمیں، کمپنیاں وغیرہ جو پاکستان سے باہر رجسٹرڈ یا بنائی گئی ہوں

* *ایک شخص کو نان-ریزیڈنٹ سمجھا جائے گا اگر اس کا ایک کیلنڈر سال میں پاکستان میں قیام کا دورانیہ مجموعی طور پر 183 دن سے کم ہو۔

نان-ریزیڈنٹ پاکستانی جو اوپر بیان کردہ کسی بھی زمرے میں آتے ہیں، درج ذیل اقسام کے نان-ریزیڈنٹ روپیہ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں:

  • نان-ریزیڈنٹ روپے اکاؤنٹ - ریپیٹری ایبل (NRAR)
  • نان-ریزیڈنٹ روپے اکاؤنٹ - نان-ریپیٹری ایبل (NRAN)

نان-ریزیڈنٹ روپیہ اکاؤنٹ درج ذیل افراد اور ادارے، جو بینک نہیں ہیں، کھول اور برقرار رکھ سکتے ہیں:

  • نان-ریزیڈنٹ پاکستانی (NRPs)*
  • غیر ملکی شہری، سوائے ان کے جنہوں نے پاکستان میں کام کرنے کے لیے ورک ویزا/اجازت نامہ حاصل کیا ہو
  • فرمیں، کمپنیاں وغیرہ جو پاکستان سے باہر رجسٹرڈ یا بنائی گئی ہوں

* *ایک شخص کو نان-ریزیڈنٹ سمجھا جائے گا اگر اس کا ایک کیلنڈر سال میں پاکستان میں قیام کا دورانیہ مجموعی طور پر 183 دن سے کم ہو۔

نان-ریزیڈنٹ پاکستانی جو اوپر بیان کردہ کسی بھی زمرے میں آتے ہیں، درج ذیل اقسام کے نان-ریزیڈنٹ روپیہ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں:

  • نان-ریزیڈنٹ روپے اکاؤنٹ - ریپیٹری ایبل (NRAR)
  • نان-ریزیڈنٹ روپے اکاؤنٹ - نان-ریپیٹری ایبل (NRAN)

کرنٹ پلس اکاؤنٹ How To Open Your

قریب ترین بینک الحبیب برانچ کا دورہ کریں یا اکاؤنٹ کھولنے کا فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اور مکمل شدہ فارم کو تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ کسی بھی بینک الحبیب برانچ میں جمع کروائیں۔

فیس اور چارجز بینک کے موجودہ شیڈول کے مطابق لاگو ہوں گے۔

ٹیکس اور زکوٰۃ

ٹیکس حکومت کے ضوابط اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق لاگو ہوں گے۔

آپ کو بھی اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے

آپ کی خدمت میں

اب بھی کچھ تلاش کر رہے ہو؟