لچکدار ڈپازٹس کے ساتھ ترقی کر یں
پاکستانی روپے میں ڈپازٹس کے عوض ٪ 90تک کی مالی معاونت، کم سے کم ڈپازٹ 25,000پاکستانی روپے اور لچکدار مدت کے ساتھ دستیاب ہے۔
اپلائی کریں- ڈپازٹ کے عوض % 90 تک کی مالی معاونت
- کم سے کم ڈپازٹ کی ضرورت25,000 پاکستانی روپے
- دستیاب مدت: 1 مہینہ، 2 مہینے، 3 مہینے، 6 مہینے، اور 1 سے 5 سال
- 1 مہینے کا ڈپازٹ 19.50% p.a
- 3 مہینے کا ڈپازٹ 19.50% p.a
- 6 مہینے کا ڈپازٹt 19.75% p.a
- 1 سالہ ڈپازٹ 20.25% p.a
- 2 سالہ ڈپازٹ 20.25% p.a
- 3 سالہ ڈپازٹ 16.10% p.a
- 4 سالہ ڈپازٹ 14.10% p.a
- 5 سالہ ڈپازٹ 13.10% p.a
قبل از وقت کیش کرنے پر، منافع آخری مکمل شدہ مدت کی شرح کے مطابق حساب کیا جائے گا، جبکہ باقی دنوں کے ڈپازٹ پر منافع کی حساب کتاب اور ادائیگی بچت اکاؤنٹ کی منافع کی شرح پر کی جائے گی، جو کہ ڈپازٹ کی بکنگ کے وقت نافذ العمل ہوگی۔
مقررہ مدت ڈپازٹ ( فکسڈ ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ ) How To Book Your
قریب ترین بینک الحبیب برانچ کا دورہ کریں یا اکاؤنٹ کھولنے کا فارم آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں اور مکمل شدہ فارم کو تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ کسی بھی بینک الحبیب برانچ میں جمع کروائیں۔
آپ کو بھی اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے