Choose a Bank Account which best suits your financial needs.
|
ADD AN ACCOUNT |
||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| Summary | ||||||||||||
| بینک الحبیب کرنٹ پلس اکاؤنٹ، آسان اور محفوظ بینکاری کی سہولت کے ساتھ آپ کی تمام کاروباری اور انفرادی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ | یہ ایک ایسا حل ہے جو جدید دور کی بینکنگ ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے خاص طور پر انفرادی صارفین کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ | الحبیب ریمٹ اکا ؤنٹ آپ کو سہولت دیتا ہے کہ بیرون ملک مقیم اپنے پیاروں سے باآسانی اور باحفاظت اندازسے حاصل کریں | صرف سی این آئی سے اکاؤنٹ کھولیں اور بیش قیمت خدمات حاصل کریں | الحبیب پینشنرز اکاؤنٹ خاص طور پر پینشنرز کو ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے پینشن فنڈز کی وصولی کے حوالے سے سہولت فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔یہ اکاؤنٹ پینشنرز کو بیش قیمت مفت سہولتوں کے ساتھ اپنے کرنٹ اکاؤنٹ سے معمول کی ٹرانزیکشن میں معاونت کرتا ہے،جس سے انہیں روزمرہ کی ٹرانزیکشن کی لاگت کو بچانے میں مدد ملتی ہے۔ | رقوم کی بروقت منتقلی اور دیگر خدمات کے ساتھ ایک قابلِ بھروسہ انتخاب۔ | بینک الحبیب آسان ریمیٹینس کرنٹ اکاؤنٹ کے ذریعے، بیرونِ ملک میں مقیم اپنے پیاروں سے منگوائی ہوئی رقم براہ ِ راست اپنے اکاؤنٹ میں وصول کریں۔اکاؤنٹ، ایک صفحے کے سادہ اکاؤنٹ اوپننگ فارم کے ذریعے کھولا جا سکتا ہے۔اس اکاؤنٹ کو صرف افراد (مشترکہ /واحد)کھول سکتے ہیں۔ | اپنی روزمرہ کی بینکاری کی ضروریات کو پورا کریں | بیسک بینکنگ اکاؤنٹ آپ کی روزمرہ بینکنگ ضروریات کو آسانی سے پورا کرتا ہے۔ | الحبیب فری لانسر اکاؤنٹ خاص طور پر فری لانسرز کے لیے بنا یا گیا ہے تاکہ وہ اپنے کام کی ادائیگیوں اور ترسیلات زر کا بغیر کسی کے کر سکیں ۔ فری لانسر اکاؤنٹ ڈیجیٹل ذرائع سے یا قریبی برانچ میں جا کر باآسانی کھولا جاسکتا ہے ۔ | |||
| Features and Benefits | ||||||||||||
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
||
| Free Life Insurance Coverage eligibility | ||||||||||||
|
|
|
|
|
|
|||||||
| اپلائی کرنے کا طریقہ | ||||||||||||
|
New Customers: Apply by filling the account opening form available at the relationship branch. | New Customers: Apply by filling the account opening form available at the relationship branch. | New Customers: Apply by filling the account opening form available at the relationship branch. | New Customers: Apply by filling the account opening form available at the relationship branch. | New Customers: Apply by filling the account opening form available at the relationship branch. | New Customers: Apply by filling the account opening form available at the relationship branch. | New Customers: Apply by filling the account opening form available at the relationship branch. | New Customers: Apply by filling the account opening form available at the relationship branch. | New Customers: Apply by filling the account opening form available at the relationship branch. | New Customers: Apply by filling the account opening form available at the relationship branch. | New Customers: Apply by filling the account opening form available at the relationship branch. | |