آپ کے خوابوں کی تکمیل
بینک الحبیب اپنی کار، قرض کی ایک سہولت ہے جو باسہولت واپس ادائیگی کے پلانز کے ذر یعے کار خریدنے کے خواب کی تکمیل کرتی ہے

Enjoy the Exclusive Benefits
- 500,000 پاکستانی روپے تک حادثاتی بیمہ فری
- قرض کی سہولت نئی، استعمال شدہ اور درآمدشدہ کاروں کے لیے دستیاب
- آسان ماہانہ اقساط
- ابتدائی/پارشیئل ادائیگی کا آپشن (بغیر کسی چارجز کے)
- فوری پروسیسنگ اور کم سے کم دستاویزات
- اسلامک فنانس (ڈمینیشنگ مشارکہ) کے تحت بھی دستیاب
- مقررہ اور متغیر شرح کا اختیار
| پروڈکٹ | مدت | مقررہ شرح | متغیر شرح | ||
|---|---|---|---|---|---|
| بالکل نئی/استعمال شدہ | بالکل نئی/استعمال شدہ | ||||
| سٹ ٹریک | DRP | سٹ ٹریک | DRP | ||
| آٹو لون | 1-2 سال | 1YK + 4.0% | 1YK + 4.5% | 1YK + 3.0% | 1YK + 3.5% |
| 3 سال | 1YK + 4.5% | 1YK + 5.0% | 1YK + 3.5% | 1YK + 4.0% | |
| 4-5 سال | 1YK + 5.0% | 1YK + 5.5% | 1YK + 4.0% | 1YK + 4.5% | |
- فاسٹ ٹریک میں، اضافی% 0.5 چارج کیا جائے گا ،جہاں بینک الحبیب لمیٹڈ کے ساتھ تعلق 6 ماہ سے کم ہو
- مقررہ اور متغیر شرح کےآپشن کے لیے: گزشتہ مہینے کے آخری دن کا ایک سال کا KIBOR قابل اطلاق شرح کا تعین کرے گا
- مقررہ شرح کے لیے: قابل اطلاق شرح پوری مدت کے لیے یکساں رہے گی
- متغیر شرح کے لیے: قابل اطلاق شرح فنانسنگ کا ہر سال مکمل ہونے پر KIBOR میں تبدیلی سے مشروط ہے
Instant loan, instant benefits
بینک الحبیب اپنی کار لون کے لیے اہلیت کا معیار کیا ہے؟
- پاکستانی قومیت
- کسی بھی بینک کا اکاؤنٹ ہولڈر
- تنخواہ دارفرد، بزنس مین یا اپنا کاروبار کرنے والے افراد
- Individuals having other source of income i.e. Remittance, Rental, Pension, or Investments may also apply if they maintain satisfactory account at Bank AL Habib
اپنی قریبی برانچ پر تشریف لائیں
- ہمارے اعلیٰ تربیت یافتہ ایگزیکٹوز، قرض کے مطلوبات کا خیال رکھیں گے
- آپ صرف کار اور اس کے رنگ کا انتخاب کریں
کاغذات درکار ہیں
- دو حالیہ تصاویر
- کمپیوٹرائزڈ /اسمارٹ قومی شناختی کارڈ کی کاپی(سی این آئی سی/ایس این آئی سی)
- مستقل ملازمت اور 1سال کام کے تجربے کا ثبوت
- کنٹریکچوئیل ملازمین کیلئے 2 سال کام کا تجربہ
- آخری چھ ماہ کےبینک اسٹیٹمنٹس جس میں تنخواہ جمع کرانے کی نشاندہی ہو
- آخری تین ماہ کی سیلیری سلپس /سیلیری سرٹیفیکٹ
- دو حالیہ تصاویر
- کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
- کاروبار کا قابلِ قبول ثبوت
- آخری چھ ماہ کی بینک اسٹیٹمنٹ
اکثر پوچھے گئے سوالات
جی ہاں، اگر آپ:
- ویلیڈ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ رکھنے والے پاکستانی شہری ہیں
- بینک الحبیب کے اکاؤنٹ ہولڈر ہیں
بینک الحبیب لمیٹڈ کی کار فنانسنگ میں مندرجہ ذیل کیٹیگریز کی کاروں کے لیے قرض کی سہولت آفر کی جا تی ہے:
- Locally Manufactured Brand New Vehicles for personal use.
- Locally Manufactured Used cars above 1000cc; not older than 7 years from the date of manufacturing.
- Locally Manufactured Used cars up to 1000cc; not older than 5 years from the date of manufacturing.
- Upto PKR 3,000,000/- aggregate in all banks/DFIs.
- Financing for 5 Years only for Vehicles upto 1000cc
- Financing for 3 Years only for Vehicles above 1000cc
- Minimum 30% for locally manufactured brand new vehicle
- Minimum 35% for locally manufactured used vehicle
Minimum Down Payment varies in accordance with the variant and the model of vehicle
You have to pay Down payment, processing fees & first year insurance premium
We have arrangements with various renowned insurance companies which offer special rates for Bank AL Habib customers.
You need to repay through Direct Debit Authority.
Yes, you have the option to repay the loan at any point in time during the tenure of the loan
Yes. Partial payments can be made twice a year without any fee(after every six months) with a minimum of PKR 50,000/-
The Bank arranges the valuation through its panel of approved surveyors/valuators.
The vehicle is the security, which will be hypothecated in favor of Bank AL Habib through Motor Registration Authority.
- Visit the nearest Bank AL Habib Branch
- Call our 24X7 Helpline
- Email at apnicar@bankalhabib.com