Unlock financial flexibility for every dream
بینک الحبیب کیش فنانس، بغیر کسی پریشانی کے ایک محفوظ پرسنل لون ہے جو آپ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے نیشنل سیونگز سرٹیفیکٹس، پاکستانی روپے /فارن کرنسی ڈپازٹس اور فرسٹ حبیب کیش فنڈ یونٹس کو رہن رکھ کر سب سے زیادہ مقابلتی شرح پر رقم فراہم کرتا ہے۔

Enjoy the Exclusive Benefits
- فوری اور بغیر کسی پریشانی کے آسان پروسیسنگ
- بیلنس ٹرانسفر فیسیلیٹی
- دستاویزی چارجز اصل کے مطابق
- پری پیمنٹ پر کوئی ہرجانہ نہیں
- تھرڈ پارٹی کے لیے بینک الحبیب میں موجود ڈپازٹ سے سیکیورٹی کی سہولت
- پے پاک ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ) *
- فری آن لائن بینکنگ
- فری ای۔ اسٹیٹمنٹ /نیٹ بینکنگ فیسیلیٹی
الحبیب کیش فنانس دو طریقوں سے دیا جاتا ہے:
- رننگ فنانس فیسیلیٹی، جو سہ ماہی مارک اَپ سروسنگ کے ساتھ ایک ریوالونگ لائن آف کریڈٹ ہے۔
- ٹرم فنانس فیسیلیٹی، جو 1 سال سے 5سال تک کی مدت کے لیے ہے اور اس میں واپس ادائیگی مساوی ماہانہ اقساط میں کی جاتی ہے
Note:*Customers can avail free PayPak Debit Card on the condition of maintaining a minimum monthly average balance of PKR 25,000/- However, you can also opt for a Visa or UnionPay Card. Charges will be applicable as per prevailing Schedule of Bank Charges
کون الحبیب کیش فنانس فیسیلیٹی حاصل کر سکتا ہے؟
- Resident Pakistanis such as Salaried, Self Employed & Business Individuals
- Having Requirement of funds for personal use
- وہ افراد جن کی کریڈٹ ہسٹری اطمینان بخش ہو
قرض کی رقم
- قرض کی کم سے کم رقم 50,000 پاکستانی روپے ہے
- زیادہ سے زیادہ (پاکستانی روپے میں ڈپازٹس / سیکیورٹیز کی رقم جو قبل از وقت نکالی گئی ہو، اُس پر 90% اور فارن کرنسی ڈپازٹس پر 85%)
کون الحبیب کیش فنانس فیسیلیٹی حاصل کر سکتا ہے؟
Financing upto PKR 5.0 Million Against Bank AL Habib PKR Deposits (only profit bearing accounts)
- رننگ فنانسڈپازٹ کی شرح پر 2.00%
- ٹرم فنانسڈپازٹ کی شرح پر 1.50%
Financing upto PKR 5.0 Million (Against Foreign Currency Deposits and Permissible Government Securities)
- رننگ فنانس2.00% over 3 Months KIBOR
- ٹرم فنانس1.50% over 1 Year KIBOR
For Financing of over PKR 5.0 Million
- رننگ فنانس1.50% over 3 Months KIBOR
- ٹرم فنانس1.25% over 1 Year KIBOR
نوٹ:
کم از کم 3 ماہ یا اس سےزیادہ مدت کے DSC، SSC اور RIC قابل قبول ہوں گے۔
کاغذات درکار ہیں
الحبیب کیش فنانس کا درخواست فارم
- کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
- تازہ ترین سیلری سلپ /سیلری سرٹیفیکٹ (برائے تنخواہ دار افراد)
- Bank Account Statement for last six Months (For Business Person) Any other document of income proof, if available Liability declaration (CF-1)
کیش فنانس اکاؤنٹ کھولیں
- اکاؤنٹ اوپننگ فارم حاصل کرنے کے لیے اپنی قریبی بینک الحبیب برانچ پر تشریف لائیں یا آن لائن ڈاؤن لوڈ کریں
- اقاعدہ مکمل کردہ فارم مع تمام معاون دستاویزات جمع کروائیں
اکثر پوچھے گئے سوالات
ہم آپ کی ذاتی، فیملی کی یا گھریلو ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ٹرم فنانس فیسیلیٹی اور رننگ فنانس فیسیلیٹی دونوں فراہم کرتے ہیں
کم از کم فنانسنگ کی رقم 50,000 پاکستانی روپے ڈپازٹس ( صرف پروفٹ کے حامل اکاؤنٹس ) ، ایف سی وائی سیور ڈپازٹس /سیکیورٹیز کی انکیشمنٹ ویلیو کے عوض زیادہ سے زیادہ 90% اور فارن کرنسی ڈپازٹس پر 85%
| 5 ملین روپے کی مالی اعانت کے لئے | 5 ملین روپے سے زائد کی مالی اعانت کے لئے | |||
|---|---|---|---|---|
| رننگ فائنانس | ٹرم فنانس | رننگ فائنانس | ٹرم فنانس | |
| بینک الحبیب پی کے آر ڈپازٹ کے خلاف | 2.0% سے زیادہ ڈپازٹ کی شرح | 1.5% سے زیادہ ڈپازٹ کی شرح | 1.5% سے زیادہ ڈپازٹ کی شرح | 1.25% سے زیادہ ڈپازٹ کی شرح |
| بینک الحبیب غیر ملکی کرنسی جمع ، اور غیر مجاز سرکاری سیکیورٹیز کے خلاف | 3 ماہ سے زیادہ%2.0 کائبر | 12 ماہ سے زیادہ%1.5 کائبر | 3 ماہ سے زیادہ%1.5 کائبر | 12 ماہ سے زیادہ%1.25 کائبر |
| بینک الحبیب کے خلاف غیر ملکی کرنسی کے ذخیرے جمع کروائیں | 3 ماہ کائبر | 6 ماہ کائبر | 3 ماہ کائبر | 6 ماہ کائبر |
| پہلے حبیب کیش فنڈ کے خلاف d | 3 ماہ سے زیادہ%2.0 کائبر | 3 ماہ سے زیادہ%1.5 کائبر | 3 ماہ سے زیادہ%1.5 کائبر | 3 ماہ سے زیادہ%1.25 کائبر |
ننگ فنانس میں قابلِ اداسہ ماہی مارک اَپ، اس کی ادائیگی کی آخری تاریخ کے 15 دن کے اندر واجب الادا ہے۔ ٹرم ڈپازٹ کے لیے ماہانہ مارک اَپ،مساوی ماہانہ اقساط میں واجب الادا ہوگا۔ادائیگی کی آخری تاریخ کے بعد تاخیر ادائیگی کے چارجز 500 پاکستانی روپے قابلِ اطلاق ہونگے (پوسٹ ڈیٹڈ چیکس کی صورت میں)
بینک الحبیب جمع اور / یا دفاعی بچت سرٹیفکیٹ ، خصوصی بچت سرٹیفکیٹ ، باقاعدہ انکم سرٹیفکیٹ ، مارکیٹ ٹریژری بل ، پاکستان انویسٹمنٹ بانڈ ، اور پریمیم پرائز بانڈز سیکیورٹی کے طور پر قابل قبول ہوں گے۔
جی ہاں، یہ قابلِ قبول ہوگی اگر تھرڈ پارٹی بینک الحبیب کی اکاؤنٹ ہولڈر ہے
جی نہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ریگولیشنز کے مطابق، صر ف ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹ، اسپیشل سیونگز سرٹیفیکٹ اور ریگولر انکم سرٹیفیکٹ قابلِ قبول ہیں
پروسیسنگ فیس کا اطلاق بینک چارجز کے شیڈول کے مطابق ہوتا ہے۔