• ماہانہ منافع اکاؤنٹ صرف 25,000روپے سے کھولا جا سکتا ہے۔
  • ہر ماہ کے پہلےیوم کار میں منافع ادا کیا جاتا ہے۔
  • ڈپازٹ کی مالیت کے 90 فیصد تک فنانسنگ کی سہولت
  • ڈپازٹ کی اسی مدت کے لیے میچورٹی پر یہ شرح منافع ہے جب تک اس کے علاوہ درخواست نہ کی جائے۔
  • بینک الحبیب کی کسی برانچ سے بذریعہ چیک یا اے ٹی ایم منافع نکلوایا جا سکتا ہے
  • قبل از وقت انکیشمنٹ کے لئے دستیاب آپشن

قبل از وقت انکیشمنٹ پر ، منافع کا حساب آخری مکمل مدت کی شرح کے مطابق کیا جائے گا جبکہ ڈپازٹ کے باقی دن کی رقم پر منافع کا حساب لگایاجائے گااوربچت پر ادائیگی کی جائے گی

  • 1 سالہ ڈپازٹ 20.00فیصدسالانہ  
  • 2 سالہ ڈپازٹ 16.00فیصدسالانہ  
  • 3 سالہ ڈپازٹ 14.00فیصدسالانہ  
  • 4 سالہ ڈپازٹ 14.00فیصدسالانہ  
  • 5 سالہ ڈپازٹ 13.00فیصدسالانہ  

01 مئی ، 2023 کو ڈپازٹس پر متوقع شرح منافع۔ ( ڈپازٹ اسکیموں پر مجوزہ منافع کی شرح میں ردو بدل کیا جا سکتا ہے )

Book a الحبیب ماہانہ منافع (ٹی ڈی آر)

Download the form below and submit the completed form along with all required documents at any Bank AL Habib branch.

آپ کی خدمت میں

اب بھی کچھ تلاش کر رہے ہو؟