اپنی سالانہ آمدنی میں اضافہ کریں
- کم سے کم سرمایہ کاری۔/25،000 روپے
- ڈپازٹ پر 90 فیصد تک فنانسنگ دستیاب ہے۔
- ڈپازٹ کی اسی مدت کے لیے میچورٹی پر یہ شرح منافع ہے جب تک اس کے علاوہ درخواست نہ کی جائے۔
- اگر ٹرم ڈپازٹ کی مدت ختم ہونے سے پہلے پیسے نکلوا لیے جائیں تو ڈپازٹ کے بقایا دنوں کا حساب کیا جائے گا اور سیونگز اکاؤنٹ کے مطابق شرح منافع ادا کیا جائے گا جو کہ ڈپازٹ کی بکنگ کے وقت شرح منافع تھا۔
- منافع کی شرح 20.25فیصد سالانہ
1 مئی 2023 سے قابل اطلاق ڈپازٹس پرمتوقع شرح منافع۔
( ڈپازٹ اسکیموں پر مجوزہ منافع کی شرح میں ردو بدل کیا جا سکتا ہے )
Book a الحبیب سالانہ منافع (TDR)
Download the form below and submit the completed form along with all required documents at any Bank AL Habib branch.