آپ کی آمدنی پر واپسی کی ضمانت
- صرف پاکستانی روپے میں ڈپازٹ پر 90 فیصد تک فنانسنگ
- کم سے کم ڈپازٹ کی حد 25,000 روپے
- 1 ماہ، 2 ماہ، 3 ماہ، 6 ماہ اور 1 سے 5 سال کی مدت کے لیے ڈپازٹ کروا سکتے ہیں
- 1 ماہ ڈپازٹ 19.50فیصد سالانہ
- 3 ماہ ڈپازٹ 19.50فیصد سالانہ
- 6 ماہ ڈپازٹ 19.75فیصد سالانہ
- 1 سال ڈپازٹ 20.25فیصد سالانہ
- 2 سال ڈپازٹ 20.25فیصد سالانہ
- 3 سال ڈپازٹ 16.10فیصد سالانہ
- 4 سال ڈپازٹ 14.10فیصد سالانہ
- 5 سال ڈپازٹ 13.10فیصد سالانہ
قبل از وقت انکیشمنٹ کی صورت میں ، منافع کا حساب آخری قریبی مکمل مدت کی شرح کے مطابق کیا جائے گا جبکہ باقی دن کی جمع شدہ رقم پر منافع بچت اکاؤنٹ کے منافع کی شرح کے مطابق ادا کیا جائے گا ، جو ڈپازٹ بکنگ کے وقت لاگو ہوتا ہے
Book a فکسڈ ٹرم ڈپازٹ (TDR)
Download the form below and submit the completed form along with all required documents at any Bank AL Habib branch.