
اپنی قربانی "روشن قربانی "کے ساتھ بک کریں!
الحبیب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اپنے صارفین کے لیے روشن قربانی کی سہولت فراہم کرتا ہے جس کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی اب اپنی قربانی بک کر سکتے ہیں اور ہماری کسی بھی پارٹنر تنظیموں کو عطیہ دے سکتے ہیں۔
الحبیب روشن قربانی پارٹنر

| Booking Rates 2024 | |||||
|---|---|---|---|---|---|
| Charitable Organization | Goat/Sheep | Share in Cow | Full Cow | Share in Camel | Full Camel |
| Shaukat Khanam | 45,000 | 21,000 | 147,000 | - | - |
| Saylani Trust | 26,000 | 16,000 | 112,000 | - | - |
| Edhi Foundation | 25,000 | 15,000 | 105,000 | - | - |
| Zahra S.A. Academy | 35,000 | 12,000 | 84,000 | - | - |
| Sahara For Life Trust | 45,000 | 21,000 | 147,000 | - | - |
| JDC | 29,000 | 15,000 | 105,000 | 25,000 | 175,000 |
صداقت نامے
شرائط وضوابط
- یہ خدمت صرف خاص طور پر بینک الحبیب کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے صارفین کیلئے دستیاب ہے۔
- یہ سہولت روشن سماجی خدمت کے تحت ہے اور قربانی کا گوشت پاکستان کے مختلف حصوں میں ضرورت مند افراد میں تقسیم کیا جائے گا۔
- بینک الحبیب ادائیگی کی خدمات کے علاوہ کسی دوسری سرگرمی کیلئے ذمہ دار نہیں ہوگا۔
- ایک بار آڈر بُک ہونے کے بعد واپس/ تبدیل/منسوخ نہیں کیا جاسکتا۔