
Lorem
کیا آپ اپنے بینک کاوزٹ کیے بغیر اپنے اکاؤنٹ سے کنکٹ رہنا چاہتے ہیں؟ تو بینک الحبیب ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت آپ کو اپنی مالی سرگرمیوں کے بارے میں ہر قدم پر اپ ڈیٹ رہنے میں مدد کرتی ہے۔ ہم الرٹس کی وسیع رینج کے ذریعے آپ کو اپنے فنانس کی نگرانی کرنے اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ رکھنے میں مدددیتے ہیں۔ ہمارےسروس چارجز موجودہ بینک چارجز کے شیڈول کے مطابق لاگو ہیں جبکہ تمام بینک صارفین کو ڈیجیٹل بینکنگ ٹرانزیکشنز پر الرٹس مفت فراہم کیے جائیں گے۔
- انفرادی اکاؤنٹ ہولڈرز
- جوائنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز (جہاں اکاؤنٹ صرف "ایدر یا سروائیور" کی بنیاد پر چلایا جاتا ہے )
- سول پروپرائٹر شپ اکاؤنٹ ہولڈرز
- انٹائٹی اکاؤنٹ ہولڈرز
الرٹس کی اقسام
- بی اے ایچ ایل کی برانچز سے نقد رقم نکالنا/ جمع کرنا
- فنڈز کی منتقلی
- چیک کلیئرنگ اندرونی /بیرونی ( مع واپسی)
- اے ٹی ایم / ڈیبٹ کارڈ سے ٹرانزیکشنز
- انٹرنیٹ / موبائل بینکنگ ٹرانزیکشنز
- اکاؤنٹ کھولنا
- اکاؤنٹ ڈورمیسی / غیر فعال اکاؤنٹ کی ایکٹیویشن
- چیک بک کا اجراء / منسوخی
- ادائیگیوں کو روکنا
| مفت الرٹس | چارج پر مبنی الرٹس |
|---|---|
|
ویلیو ایڈڈ (چارج پر مبنی) سبسکرائبرز استعمال کرنے کے اہل ہیں |
نوٹ: براہ مہربانی انٹائٹی اکاؤنٹس پر ایس ایم ایس الرٹ سروس کی تفصیلات کے لیے اپنی ریلیشن شپ برانچ جائیں۔
- براہ مہر بانی سروس پر رجسٹر کرنے کے لیے ہمارے 24/7کال سینٹر سے (+92 21) 111-014-014 پر رابطہ کریں۔
- اپنے موبائل نمبر میں تبدیلی ریکارڈ اپڈیٹنگ فارم پُر کر کے جمع کروائیں جو آپ کی ریلیشن شپ برانچ میں دستیاب ہے۔
- اگر آپ نے اپنا موبائل نیٹ ورک تبدیل کیا ہےتو اپنے رجسٹرڈ نمبر سے ہمارے کال سینٹر سے رابطہ کرکے بینک کے ساتھ اپنی تفصیلات اپ ڈیٹ کریں۔
- آپ اپنے رجسٹرڈ نمبر سے ہمارے کال سینٹر سے رابطہ کر کے SMS الرٹ سروس کو بھی غیر فعال کر سکتے ہیں۔
- آپ بزریعہ الحبیب ایس ایم ایس بنکنگ ، الحبیب نیٹ بنکنگ اور الحبیب موبائل ایپ ، ایس ایم ایس الرٹ سروس سبسکرائب کر سکتے ہیں اور اپنا موبائل نیٹ ورک تبدیل کروا سکتے ہیں
- انٹائٹی اکاؤنٹ ہولڈرز کو وصول کنندہ کے موبائل نمبر، موبائل نیٹ ورک یا سروس کو ایکٹیویشن/غیر فعال کرنے کے لیے اپنی ریلیشن شپ برانچ میں جانا ہوگا۔
اپنے اکاؤنٹ سے 24/7 جُڑے رہیں
سروس کے لیے اپنی ریلیشن شپ برانچ یا ہماری ہیلپ لائن سے(+92 21) 111-014-014 پر رابطہ کر کے رجسٹر کریں
اکاؤنٹ پر بروقت الرٹس کے ذریعے غلط استعمال کو روکیں
جب بھی آپ کے اکاؤنٹ میں کوئی سرگرمی ہوتی ہے اس کے بارے میں ایس ایم ایس سروس آپ کو الرٹ کرتی ہے ، جس کے باعث آپ بروقت کارروائی کرکے غلط استعمال کو روک سکتے ہیں۔
اپنے معاملات پر نظر رکھیں
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت کے ذریعے آپ ٹرانزیکشن ہسٹری ایک کلک میں دیکھیں