روشن ڈیجیٹل سروس فارم کے تحت روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ہولڈرز کو مندرجہ ذیل خدمات کی درخواست کر سکتے ہیں:

  • فنڈز ٹرانسفر
  • یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی
  • بینکر زچیک، فارن ڈیمانڈ ڈرافٹ اور فارن ٹیلی گرافک ٹرانسفر کا اجراء
  • کیش نکلوانا
  • چیک بک کی درخواست

آپ درخواست کردہ نقد رقم یا بینکرز چیک لینے کے لئے کسی شخص کو نامزد کرسکتے ہیں.

پہلی بار درخواست کرنے والے صارفین سروس فارم کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل معاوضہ فارم(indemnity form) بھی جمع کروائیں گے۔

خدمات کا درخواست فارم آر ڈی اے ٹرانزیکشنز کیلئے ای میل معاوضہ

آپ کو آئندہ تمام درخواستوں کے لئے معاوضہ فارم کی ضرورت نہیں ہوگی

آپ کی خدمت میں

اب بھی کچھ تلاش کر رہے ہو؟