Roshan Digital Account

Explore Products

Reconnect. Reinvest. Reimagine Pakistan from anywhere in the world.

The AL Habib Roshan Digital Account is designed exclusively for Non-Resident Pakistanis (NRPs) and Pakistan Origin Card holders, offering a seamless way to manage finances, invest, and support loved ones back home without setting foot in Pakistan.

Whether you re sending remittances, paying utility bills, investing in real estate, or participating in Naya Pakistan Certificates, this fully digital account brings the power of banking in Pakistan to your fingertips safely, conveniently, and securely.

Stay connected to your roots, while growing your future.

With AL Habib Roshan Digital Account, you re not just banking from abroad you re building Pakistans tomorrow while securing yours.

Roshan Apni Car

Drive your dream in Pakistan.

Roshan Apni Car is designed to help overseas Pakistanis bring ease and comfort to their loved ones back home. With a simple and streamlined process, you can finance a vehicle for your family in Pakistan, no matter where in the world you are.

Enjoy fast approvals, flexible payment plans, and preferential rates, all backed by the trust and reliability of Bank AL Habib. It s a thoughtful way to stay connected and support your family with the gift of mobility and convenience.

Learn More

Roshan Apna Ghar

Invest in a home that brings you back.

Roshan Apna Ghar empowers Non-Resident Pakistanis to invest in property across Pakistan whether it s for their family, retirement plans, or building long-term value. It s more than just owning a home; it s about strengthening your bond with your roots.

With the choice of conventional or Islamic financing, you can buy, build, or renovate with ease and flexibility. Turn your overseas earnings into a lasting asset back home, and create a future filled with comfort, pride, and purpose.

Learn More

Enjoy the Exclusive Benefits

  •  Open your account entirely online from anywhere in the world
  •  Available in Pak Rupees and major foreign currencies
  •  Invest in Pakistan: real estate, stocks, mutual funds, and Naya Pakistan Certificates
  •  Bill payments, fund transfers, and account management made easy
  •  No physical branch visits or paperwork required
  •  Backed by the State Bank of Pakistan and fully regulated
  •  Choose from conventional or Islamic banking options
Explore Roshan Digital Account Products and Services

Choose the account that fits your lifestyle, business needs or financial goals with features designed to give you more control and convenience.

Steps to Open AL Habib Roshan Digital Account

  • Provide Basic Information.
  • Enter the OTP received on your email address & provide the account opening information.
  • Choose the type of Digital Account: a Foreign Currency Account or a Pak Rupee Account.
  • Upload required documents mentioned in 'required documents' and a Live Photo.
  • Receive confirmation on provided email with a reference number.
  • The account opening confirmation will be intimated within 2 working days through email.

Before Getting Started

  • Filling of account opening form will approximately take 10-15 minutes.
  • After gathering the Required Documents you will need to scan and upload them.
  • We advise you to read the FAQs to get familiar with the product.
  • You will also need access to a webcam so that your live photo can be captured.
  • All fields are mandatory.
  • You will have to acknowledge declaration to proceed to next steps.

Disclaimer: Please make sure that you have the latest version of Microsoft Edge, Chrome or Firefox to avoid any difficulties during the process. Before you start we advise you to also clear your browser cache/cookies to ensure the application runs smoothly.

AL Habib Roshan Digital Account Tutorials

Singly Account Tutorial

انگریزی ٹیوٹوریل

اردو ٹیوٹوریل

سرائیکی ٹیوٹوریل

پنجابی ٹیوٹوریل

پشتو ٹیوٹوریل

سندھی ٹیوٹوریل

Joint Account Tutorial

انگریزی ٹیوٹوریل

اردو ٹیوٹوریل

سرائیکی ٹیوٹوریل

پنجابی ٹیوٹوریل

پشتو ٹیوٹوریل

سندھی ٹیوٹوریل

دنیا بھر سے ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت پر مشتمل غیر مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک انفرادی اکاؤنٹ۔

غیر مقیم پاکستانی (NRPs)، پاکستان اوریجن کارڈ (POC) رکھنے والے غیر ملکی شہری، بیرون ملک اثاثے رکھنے والے مقیم پاکستانی اور بیرون ملک تعینات وفاقی یا صوبائی حکومتوں کے اہلکار۔ *انکم ٹیکس آرڈیننس، 2001 کے مطابق کوئی ایسا فرد کسی ٹیکس ایئر کے لیے نان ریذیڈنٹ فرد ہوگا* اگروہ 183 دن سے پاکستان سے باہر ہو یا ٹیکس ایئر(جولائی تا جون) میں اتنے دن یا اس سے زیادہ کی مجموعی مدت تک باہر مقیم ہو۔ وہ مذکورہ آرڈیننس کے مطابق ٹیکس سال میں 120 یا اس سے زیادہ کی مجموعی مدت کے لیے پاکستان سے باہر ہو، اور مذکورہ ٹیکس سال سے قبل کے چار سالوں میں، پاکستان سے باہر رہا ہو، یا 365 دنوں کی مجموعی مدت تک یا اس سے زیادہ باہر مقیم ہو ،کوئی شخص جو ان معیارات پر پورا نہیں اترتا تو اسےمقیم فرد سمجھا جائے گا۔

غیر مقیم پاکستانی بینک الحبیب کی آفیشل ویب سائٹ (www.bankalhabib.com) andپر جائیں گے اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ویب پیج پر کلک کریں گے۔ آن لائن اکاؤنٹ کھولنے کا فارم پُر کریں گے، اسکین شدہ دستاویزات اپ لوڈ کریں گے ، شرائط و ضوابط اور انڈر ٹیکنگ پر رضامندی کا اظہار کریں گے ۔ کامیابی سے فارم کی تکمیل کرنے پر آپ کو ایک ای میل موصول ہوگی اور بینک کا نمائندہ مزید تفصیلات کے لیے آپ سے رابطہ کرے گا۔ بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنے والے مقیم پاکستانی اپنا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کے لیے اپنے قریبی بینک الحبیب برانچ میں تشریف لا سکتے ہیں۔

انفرادی کرنٹ اور سیونگ اکاؤنٹس سنگل اور مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں پیش کیے جاتے ہیں۔ غیر مقیم پاکستانی دیگر رہائشی / غیرمقیم افراد کے ساتھ مشترکہ طور پر اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ کوئی پاکستانی رہائشی جس کے اثاثے ایف بی آر کے پاس ظاہر ہوں، اسے صرف پاکستانی رہائشی کے ساتھ مشترکہ طور پر اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت ہوگی۔ تاہم، ان اکاؤنٹس کو غیرمقیم اکاؤنٹس سمجھا جائے گا۔

اکاؤنٹ پاکستانی روپے اور غیر ملکی کرنسی ( یو ایس ڈالر،برطانوی پاؤنڈ، یورو ) میں دستیاب ہے

ہاں، اکاؤنٹ اسلامی بینکنگ ویریئنٹ میں بھی پیش کیا جا رہا ہے۔

  • نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری
  • حکومت پاکستان کی رجسٹرڈ قرض کفالتوں (ڈیٹ سیکیورٹیز یعنی ٹی بلز، پی آئی بیز، سکوک اور حکومت کی کوئی دیگر رجسٹرڈ ڈیٹ سیکیورٹیز بشمول سی ڈی این ایس سیکیورٹیز) میں
  • اسٹاک ایکسچینج پاکستان کے پیش کردہ شیئرز میں۔
  • رہائشی اور کمرشل جائیداد کی خرید و فروخت میں
  • BAHL کی ٹرم/معاوضہ ڈپازٹ پروڈکٹس میں

PKR اکاؤنٹس کھولنے پر، ایک چیک بک اور بین الاقوامی طور پر قابل قبول ویزا ڈیبٹ کارڈ پیش کیا جائے گا۔ کارڈ آپ کے رجسٹرڈ ڈاک ایڈریس پر پہنچا دیا جائے گا۔ غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس پر، صرف ایک چیک بک پیش کی جائے گی۔ ڈیبٹ کارڈ اور چیک بک اوسطاً 15 دنوں میں ارسال کی جائے گی۔ تاہم، ترسیل کا وقت کسٹمر کی جگہ کے لحاظ سے مختلف ہوگا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ضوابط اور بینک کی پالیسی کے مطابق اگر تمام دستاویزات مکمل ہیں اور اکاؤنٹ کھولنے کے تقاضے پورے کئے جائیں تو اکاؤنٹ کھلنے میں کامو کاروبار کے دو دن لگیں گے۔

اکاؤنٹ کھولنے کا تصدیق پر مبنی میسیج صارف کے رجسٹرڈ ای میل ایڈریس پر بھیجا جائے گا۔

ہاں، اکاؤنٹ میں موجود رقوم قابل ترسیل ہیں۔ براہ کرم فنڈز کی ترسیل کا فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔ تفصیلات پُر کریں، اور اپنے دستخط شدہ فنڈز ترسیل کی درخواست RDA@bankalhabib.com پر بھیجیں۔ فنڈز ٹرانسفر چارجز بینک چارجز کے مروجہ شیڈول کے مطابق لاگو ہوں گے۔

    اکاؤنٹس میں بینکنگ چینلز کے ذریعے بیرون ملک سے موصول ہونے والی ترسیلات زر جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ آپ کی آسانی اور سہولت کے لیے ترسیلات زر کو بینک الحبیب کرسپونڈنس بینکوں یا ہوم ریمیٹنس چینلز کے ذریعے بھیجا جا سکتا ہے۔

  • بینک الحبیب الحبیب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (RDA) کے صارفین سے آنے والی ترسیلات کے لیے کوئی رقم وصول نہیں کرتا ہ۔ تاہم، کرسپانڈنٹ بینک چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔
  • بینک الحبیب نے اندرونی ترسیلات پر فی ٹرانزیکشن چارجز کو کم کرنے کے لیے درج ذیل بینکوں کے ساتھ خصوصی انتظامات کیے ہیں۔
  • Bank Swift Code / BIC Charges (USD) Routing Details
    JPMorgan BAHLPKKARDA 7 Mention “ROSHAN DIGITAL” in field 70 or field 72 of the Swift MT-103 message.
    SCB BAHLPKKA 5 No additional details required.
    Citibank BAHLPKKA 5
  • For Resident Pakistani AL Habib Roshan Digital Account holders, the account is to be fed by remittances received from abroad through banking channels that should not exceed from the amount declared in Wealth statement of prevailing tax year filed with Federal Board of Revenue (FBR). The account from which the remittances are received must be the same account declared by the account holder in his/her latest tax returns submitted to the FBR. Remittances from other accounts which are not mentioned in tax returns will not be allowed.

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (RDA ) ڈپازٹس سے منافع پر ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ضرورت نہیں۔RDA ڈپازٹس پر حاصل ہونے والا منافع ٹیکس سے مستثنیٰ ہے۔ RDA ڈپازٹس کے منافع پر کوئی ود ہولڈنگ ٹیکس نہیں کاٹا جائے گا۔فیڈرل بیورو آف ریونیو (FBR ) سے استثنٰی کا سرٹیفکیٹ لینے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ NRPs کے ذریعہ نقد رقم نکالنے یا اکاؤنٹ سے اکاؤنٹ منتقلی پر کوئی ودہولڈنگ ٹیکس نہیں ہے۔

ہاں، صارف ایک وقت میں ایک سے زیادہ اکاؤنٹس کھول سکتا ہے۔

    الحبیب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کےلیے درج ذیل سکین کردہ دستاویزات درکار ہیں:

  • کسٹمر کا CNIC / SNIC / NICOP / POC
  • کسٹمر پاسپورٹ (پہلے 2 صفحات، پاکستانی اور / یا غیر ملکی / دوسرے ملک کا پاسپورٹ)
  • دستخطوں کا نمونہ (سفید کاغذ پر سکین کیا گیا)
  • NRP سٹیٹس کا ثبوت (جیسے POC کی کاپی، ویزا انٹری / ایگزٹ سٹیمپ وغیرہ)
  • پیشے اور ذرائع آمدن / فنڈز (مثال کے طور پر: تنخواہ دار افراد کی صورت میں؛ ایمپلائمنٹ لیٹر، سیلری سلپ یا بینک اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ اور کاروباری افراد ہونے کی صورت میں؛ کاروبار کی رجسٹریشن دستاویز، بزنس لیٹر ہیڈ یا بینک اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ وغیرہ)
  • لائیو تصویر

کسٹمر بینک سے اس کے 7/24کال سینٹر نمبر +92 (21) 111-014-014 پر رابطہ کر سکتا ہے یا RDA@bankalhabib.com پر روشن ڈیجیٹل یونٹ کو ای میل کر سکتا ہے۔

اکاؤنٹ کی خدمات جن میں فنڈز کی منتقلی، اکاؤنٹ ہولڈر کے اہل خانہ کے بل کی ادائیگی، ای کامرس اور پاکستان میں دیگر ادائیگیاں عمل میں لائی جا سکتی ہیں

    کریڈٹ:

  • بینکنگ چینلز کے ذریعے بیرون ملک سے موصول ہونے والی ترسیلات۔
  • اکاؤنٹ ہولڈرز کے اپنے فارن کرنسی ویلیو اکاؤنٹ (FCVA) اور BAHL کے اندر دیگر NRP روپے ویلیو اکاؤنٹ (NRVA) سے رقوم کی منتقلی۔
  • ڈس انوسٹمنٹ اکاؤنٹ میں سے کی جانے والی جائز سرمایہ کاری سے حاصل ڈس انوسٹمنٹ کی آمدنی۔
  • اکاؤنٹ میں کسی بھی غیر صحیح / غلط ڈیبٹ کی واپسی۔
  • ڈیبٹ ہونے کا عمل :

  • پاکستان سے باہر ترسیلات اور ادائیگیاں۔
  • سرکاری سیکیورٹیز، میوچل فنڈز، نیا پاکستان سرٹیفکیٹ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری۔
  • پاکستان کے اندر تمام اندرون ملک ادائیگیاں اور رقوم کی منتقلی صرف پاکستان کے اندر (صرف PKR A/c کے ذریعے)۔
  • قابل اطلاق سرکاری ٹیکسوں/ڈیوٹیوں وغیرہ، بینک چارجز کی اکاؤنٹ سے کٹوتی اور کسی بھی غلط/نا درست کریڈٹ انٹری کی واپسی۔

  • ہاں، یہ سہولت نیٹ بینکنگ اور موبائل بینکنگ کے ذریعے PKR اکاؤنٹس رکھنے کی صورت میں دستیاب ہے۔
  • آپ کے RDA FCY سے آپ کے RDA PKR اکاؤنٹ میں غیر ملکی کرنسی فنڈ کی منتقلی۔
  • آپ اپنے الحبیب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے دنیا بھر سے اپنے یوٹیلیٹی بل بھی ادا کر سکتے ہیں۔

نہیں، فنڈز صرف پاکستان کے باہر بھیجے سے اس اکاؤنٹ میں بھیجے جا سکتے ہیں یا ایک ہی شخص کی ملکیت والے دو NRP اکاؤنٹس کے مابین رقوم منتقل کی جا سکتی ہیں۔

  • تازہ ترین تنخواہ کا سرٹیفکیٹ/تسیلری سلپ/ادائیگی کی سلپ/اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹ (ان میں سے کوئی بھی)
  • آجر/ملازمت کا سرٹیفکیٹ، یا ملازمت کا معاہدہ، یا آجر کا مراسلہ (ان میں سے کوئی بھی)
  • یا اقامہ/ورک پرمٹ جس میں پیشہ تحریر ہو/روزگار کی تفصیلات
  • پیشہ کا ثبوت فراہم کرنے والی کوئی دیگر دستاویز
  • یا دستاویز جس میں آمدنی کا متعلقہ ذریعہ درج ہو جیسے بینک اسٹیٹمنٹ

  • دستاویز جس میں آمدنی کا متعلقہ ذریعے کا ذکر ہو جیسے ٹیکس ریٹرن، کام کے بدلے ادائیگی کی رسید یا بینک اسٹیٹمنٹ (ٹیکس ریٹرن لاگو نہ ہونے کی صورت میں)
  • کاروبار کا ثبوت (کاروبار/پراپرائٹر لیٹر ہیڈ؛ یا ذاتی روزگار کا کوئی دیگر ثبوت (جیسے وکیل/ ڈاکٹر/ کنسلٹنٹ/ فری لانسرز/ گروسری اسٹور/ میڈیکل اسٹور/ مزدوری وغیرہ))
  • بزنس رجسٹریشن / لائسنس نمبر

  • فنڈ کی تفصیلات سے مستفید ہونے والا مالک
  • آمدنی/فنڈز کے ذرائع کا کوئی دوسرا ثبوت (مثلاً وراثت وغیرہ)

  • طالب علم ہونے کا کوئی ثبوت (تعلیمی ادارے سے طالب علم کا شناختی کارڈ/رجسٹریشن کارڈ/وغیرہ)
  • آمدنی/فنڈ فراہم کرنے والوں کی تفصیلات (مثلاً فیملی ممبرز/گارڈین/وظیفہ/سماجی فوائد وغیرہ)
  • فنڈ فراہم کرنے والے/فوائد پہنچانے والے اونر کے شناختی دستاویز کی کاپی

  • ریٹائرمنٹ سرٹیفکیٹ یا ریٹائرمنٹ کا کوئی دوسرا ثبوت
  • ریٹائر ہونے پر ملنے والے فوائد / پنشن بک وغیرہ کے ثبوت
  • ٹیکس ریٹرن یا بینک اسٹیٹمنٹ (اگر ٹیکس ریٹرن لاگو نہ ہو/ دستیاب نہ ہو)

  • کسٹمر کی طرف سے اپنے گھریلو خاتون ہونے کے بارے میں ذاتی اقرار نامہ
  • فائدہ پہنچانے والے اونر کے فنڈز کا ذریعہ مثلاً ٹیکس ریٹرن/کاروبار/ملازمت کی تفصیلات/آمدنی کا ثبوت
  • فنڈ فراہم کنندہ/فائدہ پہنچانے والے اونر کی شناختی دستاویز کی کاپی (اگر دستیاب ہو)

    الحبیب گیٹ وے ٹو ایکویٹی مارکیٹ کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے لیے آپ کسی بھی معاونت کے لیے درج ذیل ذرائع سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

  • ای میل: GEM-support@bankalhabib.com، RDA@bankalhabib.com
  • کال سینٹر # 021-111-014-014 - GEM کے لیے 7 دبائیں
  • براہ راست لائنیں: 0092-2132465828، 0092-2132465831

نہیں، زکوٰۃ اور عشر آرڈیننس، 1980 کی دفعہ (1) (a)(b) 3 جسے زکوٰۃ کی وصولی اور ریفنڈ قواعد 1981 کے قاعدہ -A 24 کے ساتھ پڑھا جائے، اس کے تحت RDA ( دونوں FCVA اور NRVA )پر زکوٰۃ کی لازمی کٹوتی لاگو نہیں ہوتی (۔

    دستاویزی تقاضے مندرجہ ذیل ہیں:

  • پاسپورٹ کی نقل
  • شناختی دستاویزات کی نقل
  • بینک سٹیٹمنٹ
  • ہسپتال سے جاری ڈیتھ سرٹیفکیٹ
  • ڈیتھ سرٹیفکیٹ حکومت کے مجاز افسر کا جاری کردہ
  • پولیس رپورٹ (حادثاتی موت کی صورت میں)
  • پوسٹ مارٹم / آٹاپسی رپورٹ (اگر انجام دی گئی ہو)
  • معذوری سے متعلق مکمل میڈیکل ریکارڈ، رپورٹس، علاج کا ریکارڈ

سیریل نمبر چوٹوں کی تفصیل فیصد
1 دونوں ہاتھ ضائع ہونا یا کٹ جانا 100%
2 ہاتھ اور ایک پیر ضائع ہونا 100%
3 ٹانگ دو جگہ سیکٹی ہو یا پیر سے ران تک کٹا ہو یا ران تک کٹا ہو اور دوسرا پیر کٹا ہوا 100%
4 بصارت سے محرومی اور دعویدار وہ امور انجام دینے کے قابل نہ رہے جس میں بصارت ضروری ہے۔ 100%
5 لقوے کی شدید صورت 100%
6 مکمل بہرہ پن 100%
You May Also be interested in

Savings Accounts

Your savings deserve to grow. Get attractive interest rates and watch your money work for you.

  • Safe and Secure Savings
  • Monthly Profit Payout
  • No Hidden Fee
  • Debit Card Facility
Explore Accounts

Savings Accounts

Your savings deserve to grow. Get attractive interest rates and watch your money work for you.

  • Safe and Secure Savings
  • Monthly Profit Payout
  • No Hidden Fee
  • Debit Card Facility
Explore Accounts

Term Deposits

Earn guaranteed returns with fixed term deposits that suit your financial goals.

  • Registered Trust
  • Hassle free account opening
  • Flexible terms 3 months up to 5 years
Explore Accounts

Term Deposits

Earn guaranteed returns with fixed term deposits that suit your financial goals.

  • Registered Trust
  • Hassle free account opening
  • Flexible terms 3 months up to 5 years
Explore Accounts
آپ کی خدمت میں

اب بھی کچھ تلاش کر رہے ہو؟